وحيد الدين خان ۱۱ ستمبر ۱۹۸۲
الرسالہ، مارچ ۱۹۸۳، صفحہ ۴۳
كل حركة انسانية، مهما كانت اسلامية وغير اسلامية فهي تجرى في مجراھا التي قدرلھا منذ البدر - لا يمكن لاحد ان يغير مجراھا من اولوسط - حتى لو حاول مؤسس تلك الحركة ھذا فلا ريب انه سیفشل - اذا كان رجل مع حركة ثم ظھر لہ ان فيها غلطا، فلا سبيل له الا ان يعتزل تلك الحركة و یبدأ من جديد - و اذا ھو قام على تصحیحھا و جعل یجتھد ان يتجه بتلك الحركة غير اتجاھھا فليس له فى النھایۃ الا الفشل۔ انما ينبغى عليه ان لا يضيع عمره الثمين الذى بقى عنده - ويستعمل نفسه فى العمل الصحيح و الجھد المثمر۔ ھذا ما عندى والعلِم عند الله العلى الخبير۔
وحيد الدين خان ۱۱ ستمبر ۱۹۸۲
اگست، ستمبر، اکتوبر ۱۹۸۲ کا بیشتر حصہ سفر میں گزرا۔ اس دوران مجھے دنیا کے تین براعظموں میں جانے کا موقع ملا۔ ایشیا، افریقہ، یورپ۔ ایشیا میں سعودی عرب، دبئی اور کویت۔ افریقہ میں لیبیا، روانڈا، یوگنڈا، کینیا اور ایتھوپیا۔ یورپ میں انگلینڈ، فرانس، مالٹا، یونان اور اٹلی۔ طرابلس کی موتمر میں ساری دنیا کے لوگ جمع تھے۔ آسٹریلیا اور امریکہ سمیت تقریباً ہر ملک کی نمائندگی وہاں موجود تھی۔ ان لوگوں سے کثرت سے ملاقاتیں ہوئیں۔ اس طرح گویا ان مہینوں میں بالواسطہ یا براہ راست طور پر میں نے ساری دنیا کو دیکھ لیا۔ ان سفروں میں طرح طرح کے مختلف تجربات اور مشاہدات سامنے آئے۔ یہ تجربات اور مشاہدات انشاء اللہ الرسالہ میں آتے رہیں گے۔
حجازی نغمے (دوسرا ایڈیشن)
یہ مولاناشاکر گيادی کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ مضامین اور عنوانات یہ ہیں : مسلمانوں کی قومی اور ملی نکبت و زوال۔ پست حالی اور اجتماعی پر اگندگی دور ہونے کی صورت۔ امت مسلمہ کی کھوئی ہوئی اکائی واپس لانے اور دوری کو دور کرنے کی تدابیر۔ دینی محافل اور اجلاس کی رونق۔ قیمت دو روپے پچھتر پیسے دس عدد خریدنے پر محصول ڈاک معاف۔ تاجران کتب کے لئے معقول کمیشن۔ گیا جنرل اسٹور بسٹوبور بازار جمشیدپور ٨۳۱۰۰۱
‹ Previous page Next page › Contents of March 1983 All issues