Al-Risala · March 1984 · page 8

دشمن سے بھی نفرت نہ کیجئے

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۴، صفحہ ۸

پیغام سلام پیغمبر قرآن میں محمد حجت الا رسول بقیہ مطبعیہ کی تاریخ پیدائش کا اعلان قرآن میں ہے وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل (آل عمران ۱۴۴) اس سے معلوم ہوا کہ پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم ویسے ہی ایک رسول تھے جیسے تمام رسول۔ آپ میں اور دوسرے رسولوں میں درجہ اور منصب کا کوئی فرق نہیں ۔ خدا کے تمام رسول ایک ہی دین لے کر آئے۔ ان میں سے کوئی رسول نہ دوسرے رسولوں سے افضل تھا۔ اور نہ ان میں سے کسی کا دین دوسروں کے دین کے مقابلہ میں زیادہ کامل۔ اس سلسلے میں یہاں چند حدیثیں نقل کی جاتی ہیں : عن ابی سعید قال قال رسول الله صلّی الله عليه وسلم لا تخيرونى بين الانبياء (متفق عليه)

عن ابی هريرة قال قال رسول الله صلّی الله عليه وسلم لا تفضلوا بين انبياء الله (بخاری)

مجھ کو نبیوں کے درمیان ممتاز نہ ٹھہراؤ۔ اللہ کے نبیوں میں کسی کو دوسرے پر فضیلت نہ دو۔ عن ابی هريرة قال قال رسول الله صلّے کسی شخص کو نہیں چاہئے کہ وہ کہے کہ میں یونس الله عليه وسلم ما ينبغي لاحد ان يقول اني خير من يونس بن متى (متفق عليه)

عن ابی ھریرۃ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم من قال انا خير من يونس بن متى فقد كذب (بخاری)

ابن متی سے بہتر ہوں ۔

جس شخص نے کہا کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں اس نے جھوٹ کہا۔

پھر محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور دوسرے رسولوں میں کیا فرق تھا ۔ وہ فرق یہ تھا کہ دوسرے رسول صرف رسول تھے اور آپ اسی کے ساتھ آخری رسول (ولكن رسول الله وخاتم النبیین) دوسرے رسول سلسلہ رسالت کی درمیانی کڑی تھے اور آپ سلسلہ رسالت کی آخری کڑی ۔ ایک شخص جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حالات اور تاریخ کا مطالعہ کرتا ہے تو وہ آپ کے بہار ایک صاحبِ مَسند پیر صاب چے

‹ Previous page Next page › Contents of March 1984 All issues

Printed page