وقت نہیں
الرسالہ، جون ۱۹۸۴، صفحہ ۱۹
من قريه فجعل يا كل منهن ثم قال لئن کے رسول ، صرف اس امید میں کہ شاید میں بھی انا حبيتُ حتى أكل تمراتي هذه انها لحياة اہل جنت میں سے ہو جاؤں ۔ آپ نے کہا کہ تم انھیں طويلة فرطى بما كان معه من التمر ثم سے ہو۔ اب حضرت عمیر نے اپنی نیام سے کچھ کھجوریں قاتلهم حتى قتل (رواه مسلم) نکالیں اور ان میں سے کھانے لگے۔ پھر انہوں نے کہا کہ اگر میں ان کھجوروں کے کھانے تک زندہ رہوں تو یہ بہت لمبی زندگی ہوگی۔ انھوں نے اپنی بقیہ کھجوریں پھینک دیں اور لڑائی میں کود پڑے، یہاں تک کہ قتل کردئے گئے۔
جو شخص دنیا کے معاملہ میں سنجیدہ ہو اس کے پاس غیر متعلق چیزوں میں الجھنے کا وقت نہیں ہوتا اسی طرح جو شخص آخرت کے معاملہ میں سنجیدہ ہو وہ ایسی چیزوں میں الجھنا کبھی پسند نہیں کرے گا جو اس کو آخرت کے نشانہ سے دور کردے "در ملی" سے امر تر جانے والا اگلیہ کے رخ پر سفر نہیں کرتا۔ اسی طرح آخرت کا مسافر کبھی ان سمتوں میں نہیں دوڑے گا جو اس کو آخرت کی منزل سے دور کر دینے والی ہو۔ الرسالہ انگریزی ماہنامہ الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن پابندی سے ہرماہ شائع ہورہا ہے فروری ۱۹۸۴ء کا شمارہ اس کا پہلا نمبر تھا۔
انگریزی الرسالہ کا زر تعاون اور ایجنسی کی شرائط وہی ہیں جو اُردو الرسالہ کی ہیں۔
ذیل کے پتہ پر رابطہ فرمائیں:
C-29, Nizamuddin West, New Delhi 110 013
‹ Previous page Next page › Contents of June 1984 All issues