بنیادی بات
الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۴، صفحہ ۱۱
میں خدا کی طرف رجوع کرنے۔
مسلمانوں کو موجودہ زما میں دوسرے فرقوں سے حسن ظن کا نتیجہ مور مارکیٹ کے سامنے، کچہری روڈ، عام روڈ، مسلمانوں کو موجودہ زمانہ میں دوسری قوموں سے جس ظلم کا تجربہ ہو رہا ہے اس کے سلسلے میں عام طور پر وہ ایک ہی کام کرنے میں مشغول ہیں۔ اور وہ ہے ”ظالم قوموں “ کے خلاف چیخ و پکار۔ یہ سراسر غیر اسلامی طریقہ ہے۔ جب ہر, نہ ہونے والا واقعہ خدا کی طرف سے ہوتا ہے تو یقیناً یہ واقعہ بھی خدا کی طرف سے پیش آرہے ہوں۔ اس لئے اس کا متاثر صرف یہ ہونا چاہئے کہ مسلمان اللہ کی طرف رجوع ہوں ۔ وہ یہ جاننے کی کوشش کریں کہ خدا کے معاملہ میں ان سے کون سی کوتاہی ہوئی ہے جس کی انہیں یہ سزا مل رہی ہے۔ تاکہ اپنی کوتاہی کی اصلاح کرکے وہ دوبارہ اپنے آپ کو خدا کی عنایات کا مستحق بناسکیں۔
اگر آپ پر پتھر اوپر کی طرف سے آرہا ہے اور آپ اس کا سبب نیچے کی طرف تلاش کرنے لگیں تو آپ بھی کبھی اپنے آپ کو پتھر کی بارش سے بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکتے ۔
‹ Previous page Next page › Contents of September 1984 All issues