لابد من الثورة الفكرية قبل الثورة التشريعية
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۴، صفحہ ۲۳
نے روایتی علوم پر غلبہ پایا ہے۔ شہنشاہی نظریہ کے اوپر جمہوری نظر یہ فائق ثابت ہوا ہے۔ تخلیقی طرز فکرنے پر ارتقائی طرز فکر کو بالاتری حاصل ہے۔ اجتماعی معیشت کے نظریہ کے مقابلہ میں انفرادی معیشت کا نظریہ دفاعی پوزیشن میں چلا گیا ہے۔ یہ سب کے سب فکری غلبہ کے واقعات ہیں۔ اسی نوعیت کا غلبہ ملحدانہ فکر بہر مودانہ ف کے لئے مطلوب ہے۔ یہی غلبہ ملت کی اگلی تمام کامیابیوں کی تمہید ہے۔
اس سلسلہ میں ابیک اور اہم بات کی طرف اشارہ کرنا ضروری ہے۔ وہ یہ کہ موجودہ زمانہ ملحدانہ افکار کا غلبہ ان کی کسی جو ہری اہمیت کی وجہ سے نہیں، ہوا ہے۔ یہ تمام تر صرف مغالطہ کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔ موجودہ زمانہ میں جو نئے سائنسی حقائق دریافت ہوئے وہ حقیقۃً قدرت خداوندی کے بھید وں کا اظہار تھے۔ اپنی حقیقت کے اعتبار سے وہ دین توحید کے حق میں فطرت کے دلائل تھے مسلمان مختلف اسباب سے جدید سائنسی علوم میں پیچھے ہو گئے ۔ وہ اس قابل نہ ہو سکے کہ ان علوم کو رخ دے سکیں، اور ان کو دین کی تائید میں استعمال کریں۔ ملحد علماء نے اس خلا سے فائدہ اٹھایا۔ انہ نے جدید معلومات کو غلط تعبیر کے ذریعہ اپنے حق میں استعمال کیا۔ جن واقعات سے دین توحید کا اثر نکل رہا تھا، ان کو دین الحاد کی دلیل بنا دیا۔
اس کی ایک واضح مثال ارتقاء کا نظریہ ہے، جس نے موجودہ زمانہ میں ملحدانہ فکر پیدا کر میں سب سے زیادہ اہم رول ادا کیا ہے۔
زمینی طبقات کے مطالعہ کے دوران انسان کے علم میں یہ بات آئی کہ قدیم زمانہ کے جیو کے ڈھانچے مخصوص کیمیائی عمل کے نتیجہ میں پتھر کی صورت اختیار کر گئے ہیں۔ زمین کی کھدائی سے قسم کے بہت سے متحجر نمونے جمع کئے گئے ۔ ان پر ریڈیو ایکٹیو ڈیٹنگ کا طریقہ استعمال کیا گیا تو تقر یباًصحت کے ساتھ ان کی تاریخیں معلوم ہو گئیں۔ یہ تحقیقات سو سال سے بھی زیادہ لمبے عرصے جاری رہی ہیں۔ یہاں تک کہ انسان اس پوزیشن میں ہوگیا۔ اسا کہ مختلف انواع حیات کے درمیان کے اعتبار سے ترتیب قائم کر سکے۔
اس تاریخی ترتیب سے معلوم ہوا کہ وہ تمام مختلف انواع حیات جو آج زمین پر ظاہر ہو وقت نظر آ رہی ہیں وہ سب زمین پر یک وقت موجود نہیں ہو گئیں، بلکہ زمین پر ان کے ظ میں ایک تاریخی ترتیب ہے، وہ یہ کہ سادہ انواع حیات سب سے پہلے ظہور میں آئیں۔ اس بعد بتدریج زیادہ پیچیدہ انواع حیات ظہور میں آتی رہیں۔ یہاں تک کہ بالاخر انسان ظاہر ہو گی طرح واحد الخلیہ جاندار (Single cellular animal) زمین پر پہلے وجود میں آ۔
‹ Previous page Next page › Contents of November 1984 All issues