Al-Risala · November 1984 · page 25
لابد من الثورة الفكرية قبل الثورة التشريعية
الرسالہ، نومبر ۱۹۸۴، صفحہ ۲۵
خدا کے دین کی طاقت اور مددگار بن جائے۔
اسلام کے حق میں اس نتیجہ کو حاصل کرنے کی صرف ایک ہی ضروری شرط ہے۔ وہ یہ کہ ہم دوسرے میدانوں میں اپنی جوقوت ضائع کر رہے ہیں اس کو سمیٹ کر اسی ایک میدان ، فکری انقلاب لانے کے میدان میں لگادیں۔ جس دن یہ واقعہ ہو گا اسی دن اسلام کی نئی تاریخ بننا شروع ہو جائے گی۔ اور یہ ایک معلوم حقیقت ہے کہ صحیح آغاز ہی در اصل صحیح اختتام کا دوسرا نام ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of November 1984 All issues