Al-Risala · May 1985 · page 24
ادارۂ الرساله
الرسالہ، مئی ۱۹۸۵، صفحہ ۲۴
بمبئی میں اجتماع مولانا وحید الدین خاں صاحب ، صدر اسلامی مرکز انشا اللہ ۱۵ مئی ۱۹۸۵ کی صبح کو بروز بدھ بمبئی پہنچیں گے بمبئی میں ۱۸ مئی تک مولانا موصوف کا قیام رہے گا۔ اس دوران میں ( ۱۵ تا ۱۶ مئی ) مولانا موصوف بمبئی کے مختلف مقامات پر خطاب کریں گے۔ بمبئی میں موصوف کا قیام جامعہ اصلاح البنات ( ڈونگری ) میں ہوگا۔ تفصیلی پروگرام اور معلومات پتہ ذیل سے حاصل کریں۔ ہارون ٹریڈنگ کمپنی ۔ ۔ ۱۱ بھاجی پا لالین ۔ ۔ بمبئی ۳ فون نمبر: آفس 335423 رہائش گاه 8515413