تیسرا سفر
الرسالہ، جولائی ۱۹۸۵، صفحہ ۲۵
خبر نامہ اسلامیہ مرکز ـــ ۱۰
مصر سے ہم کو اخبار الاہرام (قاہرہ) کے سات تراشے موصول ہوتے ہیں۔ ان سے معلوم ہوا کہ مشہور عربی ادیب ڈاکٹر احمد بہیت نے متواتر ایک ہفتہ (۱۱ اپریل تا ۱۷ اپریل ۱۹۸۵) تک اسلامی مرکز کے مشن کے بارہ میں تائیدی مضامین شائع کئے۔ ان عربی مضامین کے عنوانات یہاں نقل کئے جاتے ہیں :
المشروع الاہرام ۱۱ اپریل ۱۹۸۵ ضعفنا لاقو تہم " ۱۲ " "
معنی القوة " ۱۳ " "
التغیرات الجدیدۃ " ۱۴ " "
المجلسار بالد مار " ۱۵ " "
نمو فوج آنحر " ۱۶ " "
البدایۃ " ۱۷ " "
مئی ۱۹۸۵ میں صدر اسلامی مرکز نے آسنول کا سفر کیا۔ یہاں ۲۔ ۳ مئی کے درمیان موصوف کی متعدد تقریریں ہوئیں ۔ ان اجتماعات کا انتظام مدرسہ مصباح العلوم آسنول نے کیا تھا۔ ۴ مئی ۱۹۸۵ کو صدر اسلامی مرکز کلکتہ میں تھے۔ یہاں اسلامی ہال میں موصوف کی ایک تقریر ہوئی جس کا عنوان تھا ” اسلام اور عصر حاضر “ اس اجتماع کا انتظام مدرسہ باب العلوم کلکتہ نے کیا تھا۔ ۱۷۔ ۱۹ مئی ۱۹۸۵ کو بمبئی میں صدر اسلامی مرکز کا چار روزہ پروگرام تھا۔ اس دوران بمبئی کے مختلف حصوں میں موصوف کے خطابات ہوئے۔ اس کا انتظام حلقہ الرسالة بمبئی کی طرف سے کیا گیا تھا۔
۵. الر سالہ کیسٹ کا سلسلہ یکم جولائی ۱۹۸۵ سے شروع کیا جارہا ہے۔ انشاء اللہ یہ ماہانہ سلسلہ کے طور پر جاری رہے گا۔ ہر کیٹ صدر اسلامی مرکز کی دو تقریروں پر مشتمل ہوگا۔ اور ہر تقریر ۳۰۔ ۳ منٹ کی ہوگی۔
ایک صاحب لکھتے ہیں: شہر کے ایک اسکول ماسٹر کو میں نے اس بات پر راضی کیا ہے کہ وہ اپنے
‹ Previous page Next page › Contents of July 1985 All issues