Al-Risala · January 1985 · page 36

انگریزی الرسالہ

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۵، صفحہ ۳۶

انگریزی الرسالہ

الرسالہ کا انگریزی ایڈیشن پابندی سے ہرماہ نکل رہا ہے۔ زبان و بیان ہر لحاظ سے بفضلہ تعالیٰ وہ ایک معیاری پرچہ ہے۔ ایک امریکی نومسلم جو انگریزی الرسالہ شروع سے پڑھ رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ الرسالہ مجھ کو بہت پسند ہے۔ وہ مسلم دنیا کا واحد انگریزی رسالہ ہے جو خالص دعوتی اور تعبیری انداز میں نکلتا ہے۔ میں الرسالہ کو بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔

الرسالہ خالص دعوتی مقصد سے نکالا گیا ہے اور دعوت پوری امت کی مشترک ذمہ داری ہے۔ اس اعتبار سے الرسالہ (انگریزی) کسی خاص ادارہ کا پرچہ نہیں وہ پوری امت کا پرچہ ہے۔ اس کا تعاون کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔ الرسالہ (انگریزی) کے سلسلے میں آپ اپنی ذمہ داری کو اس طرح پورا کر سکتے ہیں کہ :

اس کے خریدار بنائیں اور ایجنسی قائم کریں تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔ اس کے لئے مالی تعاون کریں تاکہ اس کا خسارہ پورا کیا جاسکے۔

نوٹ : انگریزی الرسالہ کی خریداری اور ایجنسی کے شرائط وہی ہیں جو اردو الرسالہ کے ہیں۔ ادارہ الرسالہ علاقائی زبانوں میں کتابیں 3.50 .Rs 3-6-373/A ( تلگو ) سچا راستہ ( تلگو ) دینی تعلیم حمايت نگر حیدر آباد 29 پتہ : اسلامک سنٹر ، منزل کی طرف (مراٹھی)

2.05 .Rs 1050 رویوار پٹھ پونہ 2 پتہ : فٹ ویل سیٹ سنٹر Fitwel Seat Centre, 1050, Raviwar Peth, Poona 411002

‹ Previous page Next page › Contents of January 1985 All issues

Printed page