Al-Risala · August 1985 · page 22
ٹورسٹ ہوم میں کوئی معقول جگہ نہ مل سکی تو اس نے
الرسالہ، اگست ۱۹۸۵، صفحہ ۲۲
ٹورسٹ ہوم میں کوئی معقول جگہ نہ مل سکی تو اس نے
موجودہ زمانہ میں سائنسی انقلاب نے بہت سے نئے دعوتی امکانات کھول دئے ہیں۔ ان کے نتیجہ میں آج یہ بات ہمیشہ سے زیادہ بڑے پیمانہ پر ممکن ہوگئی ہے کہ حج کے عالم گیر اجتماع کو دعوت دین کی عالمی منصوبہ بندی کے لئے استعمال کیا جائے اور اس طرح اسلام کے طرز فکر کو دنیا میں دوبارہ غالب طرز فکر بنا دیا جائے ۔ جیسا کہ ماضی میں وہ غالب طرز فکر بنا ہوا تھا۔ یہی وہ مقصود ہے جس کو قرآن میں اظہار دین اور اعلاء کلمۃ اللہ کہا گیا ہے ، اور اس کو پانے کا راز بلا شبہ حج کی دعوتی اہمیت کو دوبارہ ..سِ اُمَار سِ اِسْ مَاً تِرْتَهَ سِيَہ زندہ کرنے میں چھپا ہوا ہے ۔
‹ Previous page Next page › Contents of August 1985 All issues