Al-Risala · August 1985 · page 46

اصطلاحات حج

الرسالہ، اگست ۱۹۸۵، صفحہ ۴۶

خانہ کعبہ کے گرد کی وہ جگہ جہاں گھوم کر طواف کیا جاتا ہے۔ حج اصغر ، یعنی احرام باندھ کر کعبہ کا طواف کرنا اور صفا و مروہ کے درمیان سعی کرنا۔ صرف حج کا احرام باندھنا۔ وہ شخص مفرد ہے جو اس طرح احرام باندھے۔ حج اور عمرہ دونوں کا احرام ایک ساتھ باندھنا۔ ایسا کرنے والے کو قارن مکہتے ہیں ۔ حج کے زمانہ میں احرام باندھ کر عمرہ کرنا اور پھر کچھ دنوں کے لئے احرام کھول کر حج کے لئے دوبارہ احرام باندھنا۔ ایسے شخص کو متمتع کہا جاتا ہے۔ طواف کے وقت اکڑ کر چلنا اور کندھوں کو ہلانا۔

احرام کی دو چادروں میں سے اوپر والی چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا۔ صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ آنا جانا ۔

وہ سبز ستون جن کے درمیان سعی کرنے والے کو تیز چلنا ہوتا ہے۔ کعبہ کے گرد ایک چکر یا صفا و مروہ کے درمیان ایک چکر لگانے کو شوط کہتے ہیں۔ حجر اسود کو چھونا یا اس کا بوسہ لینا یا دونوں ہتھیلی کو اس طرف کر کے چومنا۔ عرفات کے میدان میں اور مزدلفہ میں پہنچ کر کچھ دیر ٹھہرنا۔ جمرہ پر کنکریاں پھینکنا۔ جمرات تین ہیں: جمرہ اولیٰ ، جمرہ وسطیٰ ، جمرہ عقبہ۔ قربانی کے بعد بال منڈانا، قربانی کے بعد بال ترشوانا ۔

وہ مسلمان جو حج کے لئے حدود میقات کے باہر سے آیا ہو۔ خانہ کعبہ کا وہ حصہ جو پہلے اس کا جزو تھا مگر اب اس سے باہر ہے ۔ وہ پتھر جو کعبہ کے جنوب مشرقی کونے میں نصب ہے۔ ایک مقام جو کہ سے تین میل کے فاصلہ پر ہے۔

عرفات اور منیٰ کے درمیان ایک میدان جو منیٰ سے بجانب مشرق دو میل کے فاصلہ پر ہے۔ وہ لوگ جو میقات کی حدود کے اندر اور حدود حرم سے باہر رہتے ہوں۔ مکہ اور حرم میں بسنے والے لوگ۔

وہ جانور جو قربانی کی نیت سے حاجی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ قربانی کے جانور کے گلے میں پٹہ باندھنا۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 1985 All issues

Printed page