Al-Risala · August 1985 · page 47

اصطلاحات حج

الرسالہ، اگست ۱۹۸۵، صفحہ ۴۷

بے ہودہ باتیں کرنا۔ ایسی باتیں ایام حج میں حرام ہیں۔ قربانی جو رمی کے بعد منی میں کی جاتی ہے۔

مزدلفہ کا ایک مقام جہاں ابرہہ کی فوج کو خدا نے تباہ کیا تھا۔ جمرات جمرہ اولیٰ ، جمرہ وسطی ، جمرہ عقبہ ۔ یہ تینوں مسجد خیف کے پاس ہیں۔ حجر اسود اور کعبہ کے دروازہ کے درمیان کی جگہ جہاں خصوصی دعا کی جاتی ہے۔ کعبہ کا چوتھا گوشہ جہاں سے حجر اسود کا استلام کر کے طواف شروع کیا جاتا ہے۔ وہ پتھر جس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم نے خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی۔ حج کی ادائیگی میں غلطی کی تلافی کے لئے قربانی دینا یا صدقہ کرنا ۔ مقامات حج عرب کا مشہور شہر جہاں حضرت ابراہیم نے بیت اللہ کی تعمیر کی تھی ۔ اس کا قدیم نام یثرب تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کرکے یہاں آئے تو اس کا نام مدینہ پڑ گیا۔

وہ مقام جہاں مخالفین اسلام کے ساتھ پہلی جنگ پیش آئی ۔ وہ مقام جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب سے بیعت رضوان لی تھی۔ ہندوستان ، پاکستان ، یمن وغیرہ کی طرف سے آنے والے حاجیوں کی میقات ۔ موجودہ نام رابع۔ یہ مصر، شام ، یورپ وغیرہ کی طرف سے آنے والے حاجیوں کی میقات ہے ۔

یہ عراق کی طرف سے آنے والے حاجیوں کی میقات ہے ۔

ایک پہاڑی۔ یہ نجد والوں کی میقات ہے ۔

موجودہ نام بئر علی۔ یہ مدینہ کی طرف سے آنے والوں کی میقات ہے ۔ مکہ کے قریب ایک غار جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی اتری تھی ۔ مدینہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام جہاں مشہور غزوہ احد پیش آیا تھتا ۔ بیت اللہ کے قریب کی ایک پہاڑی جہاں سے حاجی لوگ سعی شروع کرتے ہیں۔ ایک پہاڑی چٹان جہاں سعی ختم کی جاتی ہے ۔

مکہ کے قریب ایک پہاڑ جس کے اوپر غارِ حرا واقع ہے ۔

‹ Previous page Next page › Contents of August 1985 All issues

Printed page