Al-Risala · October 1985 · page 19

عظمتِ قرآن

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۸۵، صفحہ ۱۹

جن کو سائنس داں بیان کرتے ہیں۔ یہ دوسری قسم کی صداقتیں وہ ہیں جن تک صرف شاعر کی پہنچ ہو سکتی ہے۔

رومانی تحریک (Romantic Movement) ایک معنی میں نیوٹنی قطعیت (Newtonian certainty) کے خلاف شاعرانہ رد عمل تھی اور ہابس کے خلاف جس نے کہا تھا کہ انسان بنیادی طور پر ایک مشین ہے۔

رومانیت (Romanticism) ایک قسم کی فراریت (Escapism) تھی۔ رومانیت شاعری کے اندر ۱۹۱۴ء سے جنگ عظیم ۱۸-۱۹۱۴ تک رہی۔

اب یورپ میں تین سو سالہ دور کار عمل ہو رہا ہے۔ صنعتی دور کی خشکی سے اکتا کر وہ سائنس کے ساتھ آرٹ کی اہمیت کو بھی تسلیم کر رہا ہے۔ بہترھویں صدی میں سائنس نے زبردست ترقی کی تھی۔ آرٹ نے بھی قدیم زمانہ میں بہت بلند مقام حاصل کیا تھا۔ ہو سکتا ہے مستقبل میں وہ دوبارہ اپنے مقام پر لوٹ آئے۔ (۱۲۵)

ردی گریٹ انٹلیکچول ریولوشن کے ایک باب استعارہ کی موت (The Death of Metaphor) کا ترجمہ)

عظمتِ قرآن

قرآن کے کتاب، الہی ہونے کے دلائل ، اس کی حفاظت کا تاریخی اہتمام، اور نوع انسانی کے لیے اس کا ربانی پیغام از :

مولانا وحید الدین خاں

‹ Previous page Next page › Contents of October 1985 All issues

Printed page