Al-Risala · April 1986 · page 42

Some even own aircraft for their private use.

الرسالہ، اپریل ۱۹۸۶، صفحہ ۴۲

تھا۔ اس تلخ تجربہ نے اس کی خوش گمانیوں کا غبارہ توڑ دیا۔ اس کے بعد اس کی تو جہات مسلم دنیا کی طرف مڑ گئیں۔ ترکی کے صدر نے اس کے بعد سے بے شمار مرتبہ عرب دنیا کے دورے کیے ہیں۔ عرب لوگ کثرت سے ترکی جانے لگے ہیں۔ عربوں کو ترکی میں ایسی رعایتیں دی گئی ہیں جو اس سے پہلے انھیں حاصل نہ تھیں۔ مثلاً ایک قانون میں تبدیلی کرکے اس کی گنجائش پیدا کی گئی کہ عرب ترک شہروں میں جائداد خرید سکتے ہیں ۔ وغیرہ وغیرہ ۔

مسلم دنیا سے اس تعلق کے بالواسطہ نتیجہ کے طور پر ترکی میں اسلام اور اسلامی تحریک کو نئے مواقع مل گیے جو کمال اتاتُرک اور عصمت انونو نے ختم کر رکھے تھے۔ جدید ترکی میں دوبارہ اسلام زندہ ہو رہا ہے اور یہ نتیجہ ہے امریکہ کی اس سیاست کا جو اس نے ۱۹۷۴ء میں قبرص کے معاملہ میں اختیار کی تھی۔ ۲۲ نومبر ۱۹۸۵ء کو میں دہلی واپس پہنچا۔

الکتابہ للہ ذَالکَ الْقُرْآنَ إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ الله اكبر نظریاتی علم کی اولین اور آخر کتاب کا نام عظمتِ قرآن ترجمه كتاب السنة الى ملكة المعرفة جعلی پرچم جلد الملايكة من السماء تديننا مولف: پروفیسر جمیل الله مطبوعات اسلامی نئی دہلی سلام پاکستان خدا کو پانا سب سے بڑی حقیقت کو پانا ہے۔ کوئی آدمی جب خدا کو پاتا ہے تو یہ اس کے لیے ایک ایسی دریافت ہوتی ہے جو اس کی پوری زندگی کو ہلادیتی ہے۔ وہ ایک ناقابل بیان ربانی نور میں نہا اٹھتا ہے وہ ایک نیا انسان بن جاتا ہے۔ اس کی سوچ، اس کا عمل، اور اس کی تمام کارروائیاں ایک ایسے انسان کی کارروائیاں بن جاتی ہیں جو خدا کے ظہور سے پہلے خدا کو اُسی آنکھوں سے دیکھ لے۔

قرآن اپنی ذات میں اس بات کی دلیل ہے کہ وہ خدا کی کتاب ہے ۔ وہ اپنی ابتدائی صورت میں کامل طور پر محفوظ ہے جیسا کہ وہ ساتویں صدی عیسوی میں پیغمبر عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر اترا تھا ۔ ان خصوصیات نے قرآن کے پیغام کو اتنا طاقتور بنا دیا ہے کہ جب بھی وہ دنیا کے سامنے اپنی اصلی شکل میں لایا جائے گا وہ اقوام عالم کو تسخیر کرلے گا۔ ہدیہ : ۲۰ روپیہ ۳۰ روپیہ (رعایتی ایڈیشن)

ہدیہ : ۲۵ روپیہ ۱۸ روپیہ (رعایتی ایڈیشن)

‹ Previous page Next page › Contents of April 1986 All issues

Printed page