Al-Risala · August 1986 · page 17

خلافت کے فرائض

الرسالہ، اگست ۱۹۸۶، صفحہ ۱۷

ویشفق علیهم شفقة الرجل علی جوان کے درمیان برابری کے ساتھ تقسیم کرے ۔ اهله ۔ ویقضی بکتاب الله - فقال کعب اور جوان پر اس طرح مہربان ہو جس طرح آدمی اپنے ماکنت احسب ان فی المجلس احداً یعرف گھر والوں پر مہربان ہوتا ہے۔ اور جو خدا کی کتاب الخلیفة من الملک غیری - سے فیصلہ کرے ۔ حضرت کعب نے کہا کہ میں نہیں (التفسیر المظہری ، المجلد الثامن ، صفحه ۱۷۳) سمجھتا تھا کہ اس مجلس میں میرے سوا کوئی اور بھی ہے جو بادشاہ کے مقابلہ میں خلیفہ کے فرق کو جانتا ہے ۔

صحابی کی یہ تشریح نہایت واضح طور پر بتاتی ہے کہ خدا کے مطلوب خلیفہ کی خصوصیات کیا ہیں ، اور وہ کیا چیز ہے جس سے حقیقی معنوں میں ایک اسلامی خلیفہ کی پہچان ہوتی ہے ۔ اعلان محمد ہاشم قاسمی کو ۱۹۸۳ میں اسلامی مرکز کی شاخ حیدر آباد کا مقامی سکریٹری بنایا گیا تھا۔ ان کو مرکز سے اور مرکز کی حیدر آباد شاخ سے علیحدہ کر دیا گیا ہے۔ اب مرکز سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اس لیے کوئی صاحب اسلامی مرکز یا مرکز کی حیدر آباد شاخ کے تعلق سے ان سے کوئی معاملہ نہ کریں۔ ان کے کسی معاملہ کی ذمہ داری اسلامی مرکز کے اوپر نہ ہوگی ۔

وحید الدین خاں صدر اسلامی مرکز

‹ Previous page Next page › Contents of August 1986 All issues

Printed page