ہم کو دوسروں کی غلطی کو سنبھالنا پڑتا ہے
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۸۶، صفحہ ۴۵
6- الرساله انگریزی کے سلسلہ میں جناب بدرالدین طیب جی کا ایک خط موصول ہوا ہے۔ موصوف نے اپنے اس خط میں اس کے زبان و بیان دونوں کے بارے میں اپنے گہرے تاثر کا اظہار کیا ہے۔ خط کا اصل مضمون حسب ذیل ہے :
Just a line to thank you for sending me Al-Risala so regularly. For one reason or the other I am the recipient of a large number of publica- tions; and cannot really digest them along with my general reading. So I have not been able to pay much attention to Al-Risala so far; but I had some time today, and read your July No 30 issue through. I was impressed by its tone and contents and its clear and unostentatious style of writing. Thank you. With kind regards, Badruddin Tayabji 1/23, Shantiniketan, New Delhi 110021 7- پٹنہ میں ایک اجتماع ( ۱۲- ۱۳ جولائی ۱۹۸۶ ) ہوا ۔ اس میں صدر اسلامی مرکز نے شرکت کی ۔ اس کی تفصیلی رو داد ان شاء اللہ الرسالہ میں شائع کر دی جائے گی ۔ 8- مہاراشٹر اسٹیٹ بیورو آف ٹیکسٹ بکس نے ساتویں جماعت کے لیے "اردو بال بھارتی" نام سے ۱۶۶ صفحات کی درسی کتاب شائع کی ہے ۔ اس کے صفحہ ۱۸- ۲۳ پر صدر اسلامی مرکز کا ایک سفرنامہ (ملیشیا) الرسالہ سے لے کر شائع کیا گیا ہے ۔ 9- فرینک فرٹ میں یکم اکتوبر سے ۶ اکتوبر ۱۹۸۶ تک کتابوں کی نمائش (Book Fair) ہوئی ۔ اس سلسلہ میں نمائش کے ایک ذمہ دار سلویا کرش (Silvia Kirsch) نے ایک خط کے ذریعہ اطلاع دی ہے کہ اسلامی مرکز کی کتابیں بھی اس موقع پر بطور نمائش رکھی گئی ہیں جس اسٹال پر یہ کتابیں رکھی گئی ہیں اس کا نام ہے :
'Special Exhibition - Printed and Published in India 10- نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا کی طرف سے سرینگر میں کتابوں کی ایک نمائش ۴ اگست سے ۱۴ اگست ۱۹۸۶ تک منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر اسلامی مرکز اور مکتبہ الرسالہ کی طرف سے ایک بک اسٹال لگایا گیا ۔ تجربہ خدا کے فضل سے کافی کامیاب رہا ۔
11- الرسالہ اردو اور مطبوعات الرسالہ کے سلسلہ میں ملک کے اندر اور ملک کے باہر سے مستقل خطوط موصول ہوتے رہتے ہیں ۔ ایک خط یہاں نقل کیا جاتا ہے : " احوال یہ ہے کہ میں نہ
‹ Previous page Next page › Contents of October 1986 All issues