Al-Risala · November 1986 · page 38

ایک تقاضا

الرسالہ، نومبر ۱۹۸۶، صفحہ ۳۸

ساتھیوں کو کرنا چاہیے۔

بھوپال سے واپسی کے بعد خطوط کے ذریعہ معلوم ہوا کہ اس تین روزہ قیام میں بعض حضرات قریب سے میرا ذاتی مطالعہ کرتے رہے۔ ایک خط میں کہا گیا ہے : "....... صاحب اب مزید آپ سے قریب ہو گئے ہیں۔ یہاں انھوں نے آپ کی ہر ہر بات، حتیٰ کہ نشست و برخوست اور کھانے پینے تک کا بغور معائنہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آپ ایک کھنکھناتا ہوا سکہ ہیں! " بھوپال کی تقریروں کے کیسٹ موجود ہیں۔ یہاں کے پروگرام بہت متنوع قسم کے تھے۔ ذیل میں پروگرام کا خاکہ دیا جاتا ہے۔ تاریخ مقام سامعین موضوع ۱۹ اپریل ۱۹۸۶ رہائش گاہ پریم نارائن گپتا ایڈوکیٹ وکیل صاحبان ، اکثریت غیر مسلم توحید صدر منزل تعلیم یافتہ مسلم و غیر مسلم صاحبان قرآن ایک عالمی پیغام رہائش گاہ ڈاکٹر عارفہ سیمیں کالج کے اساتذہ اور پرنسپل نوجوانوں کے مسائل ۲۰ اپریل مسجد ٹی ٹی نگر تعلیم یافتہ طبقہ درس حدیث پتر کار بھون پریس کانفرنس اسلامی مرکز کا تعارف مدھیہ پردیش دینی تعلیمی کانفرنس سنجیدہ اور تعلیم یافتہ اصحاب تعمیر ملت انٹرنیشنل فرینڈس کلب نوجوان طبقہ نوجوانوں کے فرائض مسجد قدسیہ بیگم قارئین الرساله الرسالہ کا پیغام موتی مسجد ایجوکیشنل سوسائٹی تعمیر ملت گلشن محی الدین ریت گھاٹ نوجوان اور تعلیم یافتہ طبقہ شریعت کا دائمی پہلو ۲۱ اپریل رہائش گاہ سلیم شمسی صاحب تعلیم یافتہ اصحاب احیار اسلام مدینہ ہوٹل مسلم اور غیر مسلم نوجوان اسلام کا تعارف دین دیال و چاپ پر کاشن جنتا پارٹی کے کارکن اور ذمہ دار اسلام کیا ہے رہائش گاہ غفران اعظم اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقہ، مسلم و غیر مسلم بھارت کی تعمیر

‹ Previous page Next page › Contents of November 1986 All issues

Printed page