Al-Risala · March 1987 · page 21

خاتون اسلام از : مولانا وحیدالدین خاں

الرسالہ، مارچ ۱۹۸۷، صفحہ ۲۱

سے نکال دے۔ ایک لڑکی کے لیے سنٹرال میں کامیاب زندگی بنانے کی یہی واحد تدبیر ہے ۔ اس کے سواسرال کے مسئلہ کا کوئی دوسرا حل نہیں۔

آج کل اس سلسلے میں ٹوکیو سے لیکر واشنگٹن تک پالیمانوں اور پتر کا مد میر ہے۔ اس شاہ سلیم تہر کا تم کو کیول الدیگر آج کا باپ اپنی بیٹی کو یہ تربیت دیتا ہے کہ سسرال میں اکڑ کر رہنا ورنہ لوگ تم کو دبا لیں گے۔ اس کے برعکس پہلے زمانہ کے باپ اپنی بیٹی کو یہ تعلیم دیتے تھے کہ سسرال میں دب کر رہنا ورنہ لوگ تم سے اکڑیں گے۔ انہیں دو فقروں میں ماضی اور حال کے فرق کی پوری کہانی چھپی ہوئی ہے۔

‹ Previous page Next page › Contents of March 1987 All issues

Printed page