یہ فرق کیوں
الرسالہ، اپریل ۱۹۸۷، صفحہ ۳۰
ہندوستانی مسلمانوں میں تعمیری انداز فکر کی ضرورت مذکورہ بزرگ نے کہا کہ اس قسم کی سرخیاں صرف آپ کی دین ہیں ۔ ورنہ ہمارے اخبارات عام طور پر اس قسم کی تعمیری سرخیوں سے خالی ہوتے ہیں ۔ ۱۶ فروری کو محبوب نگر (مدرسہ سراج العلوم) میں ایک پروگرام تھا۔ یہاں "اسلام اور عصر حاضر" کے موضوع پر ایک مفصل تقریر ہوئی۔ شہر کا باشعور اور تعلیم یافتہ طبقہ بڑی تعداد میں جمع تھا۔ بعد کو ایک صاحب نے بتایا کہ لوگ غیر معمولی طور پر متاثر ہوئے ۔ محبوب نگر کے پاس برگد کا ایک پرانا درخت ہے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ تقریباً چار سو سال پرانا ہے۔ اس درخت کا نام پہلے "پیر لامری" تھا۔ اب اس کا نام پِلا لامری(Pillalamarri) (Pillalamarri) ہے ۔ ہم لوگ اس کو دیکھنے کے لیے گئے۔ یہ گویا ایک درخت کا باغ ہے۔ پروگرام حیدر آباد ۱۶ فروری، ۱۹۸۷ پریس کانفرنس ہنری مارٹن انسٹیٹیوٹ اسٹیشن روڈ افتتاح الرسالة بک اسٹال و لائبریری اعظم منزل کنگ کوٹھی خطاب عام (تعمیر ملت) لطیف الدین ہال حمایت نگر ۱۵ فروری درسِ قرآن بعد نمازِ فجر مسجد دار القرآن لال ٹیکری خطاب عام اردو گھر مغل پورہ تقریر سیرت دکن میڈیکل کالج نارائن گوڑہ عام ملاقات رہائش گاہ محمد حسام الدین صاحب حمایت نگر خطاب عام بعد نمازِ مغرب (اسلام اور عصر حاضر) مولانا آزاد انسٹی ٹیوٹ باغ عامہ ۱۶ فروری درسِ قرآن مسجد سلطان نواز جنگ آصف پورہ درس حدیث مسجد سلیمہ خاتون حمایت نگر خطاب عام (دعوت اسلامی کے جدید مکانات) مدرسہ سراج العلوم محبوب نگر ۱۷ فروری درسِ قرآن مسجد سراج العلوم محبوب نگر
‹ Previous page Next page › Contents of April 1987 All issues