Al-Risala · May 1987 · page 13
یقینی حل
الرسالہ، مئی ۱۹۸۷، صفحہ ۱۳
زندگی کے مسائل ہمیشہ یک طرفہ کارروائی کے ذریعہ حل ہوتے ہیں۔ جو لوگ دو طرفہ بنیاد پر مسئلہ کو حل کرنا چاہیں، موجودہ دنیا میں ان کے لیے اس کے سوا کچھ اور مقدر نہیں کہ وہ بے فائدہ احتجاج کرتے رہیں اور اسی حال میں دنیا سے چلے جائیں۔ اعلان اسلامی مرکز اور اس کے مختلف شعبوں کے لیے آپ کے مالی تعاون کی سخت ضرورت ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اپنا تعاون بھیج کر ممنون فرمائیں۔ رقم بھیجتے وقت اس کی مدد کی صراحت بھی ضرور فرما دیں وحید الدین صدر اسلامی مرکز سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی ۱۳