Al-Risala · May 1987 · page 43
تعمیرِملت
الرسالہ، مئی ۱۹۸۷، صفحہ ۴۳
تعمیرِملت
مکان بنانے کا کام بنیاد سے شروع ہوتا ہے اور قوم بنانے کا کام شعور بنانے سے ۔
ماہنامہ الرساله قوم کی تعمیر کا یہی بنیادی کام کر رہا ہے ۔ وہ افراد قوم کا شعور بنانے میں مصروف ہے ۔ اس مہم میں ساتھ دینا ایک تاریخ ساز مہم میں ساتھ دینا ہے ۔ الرساله کو پڑھیے الرساله کو پڑھائیے اس وقت یہی سب سے بڑا کام ہے جس میں آپ کو لگنا چاہیے ۔ یہی آج کی سب سے بڑی مہم ہے جس میں آپ کو ساتھ دینا چاہیے ۔ قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ادا کیجئے