Al-Risala · September 1987 · page 25
حج کا پیغام
الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۷، صفحہ ۲۵
کی تمثیل ہے ۔ جانور کو قربان کرکے حاجی عمل کی زبان میں اس بات کا عہد کرتا ہے کہ وہ خدا کی راہ میں سب کچھ دینے کے لیے تیار ہے۔ حتیٰ کہ اگر وہ وقت آجائے کہ اس کو اپنی جان خدا کی راہ میں دے دینا ہو تو وہ اپنی جان بھی خدا کی راہ میں دیدے گا ۔ وہ اپنی آخری قیمتی پونجی بھی اللہ کے حوالے کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔
بیٹو ، اماں ، اکبر ! اس جنت کی طرف حقیقت حج از: مولانا وحید الدین خاں حج کا سفر خدا کی طرف سفر ہے۔ حج حق تعالی سے ملاقات ہے۔ دوسری عبادتیں اللہ تعالیٰ کی یاد ہیں۔ جب کہ حج خود اللہ تعالیٰ تک پہنچ جاتا ہے۔ عام عبادت اگر غیب کی سطح پر خدا کی عبادت ہے تو حج شہود کی سطح پر خدا کی عبادت کرنا ہے۔
(صفحات ۱۱۳ قیمت ۲۵ روپیہ، مختصر: صفحات ۴۸ قیمت ۴ روپیہ)
‹ Previous page Next page › Contents of September 1987 All issues