Al-Risala · September 1987 · page 44

ہر حال میں انصاف

الرسالہ، ستمبر ۱۹۸۷، صفحہ ۴۴

اور عمل کرنے کی پوری دنیا بدل جاتی ہے ۔ وہ ظاہری چیزوں سے اوپر اٹھ جاتا ہے۔ وہ حقیقت کو مجرد سطح پر دیکھنے لگتا ہے۔ گرد و پیش کی ہر چیز اس کے ایمان کی غذا بن جاتی ہے۔ ایمان اس کے لیے اتنی بڑی چیز ہوتا ہے کہ اس کے بعد ہر چیز اس کی نظر میں چھوٹی ہو جاتی ہے ۔ وہ نفرت اور انتقام کی نفسیات سے بلند ہو جاتا ہے۔ اس کا ایمان اس کو مجبور کرتا ہے کہ وہ ہمیشہ انصاف پر قائم رہے۔ وہ کبھی صراط مستقیم سے ادھر اُدھر نہ ہٹے ۔ دھلی ، یکم جولائی ۱۹۸۵ کاتب کی ضرورت ادارہ الرسالہ کو کاتب کی ضرورت ہے ۔ خواہش مند حضرات اپنی کتابت کے نمونہ کے ساتھ درخواست روانہ فرمائیں۔

منیجر الرساله زیر طبع تذکیر القرآن جلد دوم (سوره کہف _ سوره ناس) صفحات ۸۰۰

‹ Previous page Next page › Contents of September 1987 All issues

Printed page