Al-Risala · January 1987 · page 44

The Philosophy of Kalam

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۷، صفحہ ۴۴

تو تم اس کی بڑی شرارت سے بچ جاؤ گے ، اس کے برعکس مسلمانوں کا یہ کہنا ہے کہ فسادی کی چھوٹی شرارت کو برداشت نہ کرو ورنہ وہ تمہارے ساتھ بڑی شرارت کرے گا۔ کوئی شخص یہ کہے کہ اصحاب رسول باتوں کو نہیں سمجھتے تھے تو تمام مسلمان اس سے لڑ جائیں گے مسلمان خود اپنی روش سے اصحاب پر یہی الزام عائد کر رہے ہیں۔

بنگلور میں الرسالہ (اردو، انگریزی) کافی تعداد میں آرہا ہے۔ تاج محمد صاحب نے بتایا کہ بنگلور سے کئی اردو اخبار نکلتے ہیں اور وہ اکثر الرسالہ کے مضامین حوالہ کے ساتھ چھاپتے ہیں۔ وہ اپنے ساتھ دو تازہ اخبار لائے تھے۔ ایک روزنامہ پاسبان (۱۹ جون ۱۹۸۶) تھا۔ جس نے الرسالہ کا ایک مضمون دکھال بولے گی) حوالہ کے ساتھ شائع کیا تھا۔ دوسرے ، ہفت روزہ تکبیر ۲۷ جون) جس میں صفحہ ۶ پر الرسالہ کا ایک مضمون حوالہ کے ساتھ چھپا ہوا تھا۔

نئی مطبوعات قانونِ اسلام راز حیات اسلامی تعلیمات مولاناعابد رحمان خاں مطبوعہ : 29 نظام الدین دیلی ۱۳ صفحات ۱۹۲ 20 روپیہ صفحات ۲۸۰ ۴۸ روپیہ صفحات ۱۴۴ ۲۵ روپیہ مکتبہ الرسالہ سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی ۱۱۰۰۱۳

‹ Previous page Next page › Contents of January 1987 All issues

Printed page