The Collected Papers of Albert Einstein
الرسالہ، اکتوبر ۱۹۸۷، صفحہ ۴۲
کے نام لکھے تھے جو بعد کو اس کی پہلی بیوی بنی۔ یہ خطوط ان کے تعلقات کی خوشی اور غم کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ یہ خطوط آئن سٹین کی تحریروں کے مجموعہ کے مواد کی تلاش کے دوران حاصل ہوئے ہیں۔ اس کتاب کا نام ہے:
The Collected Papers of Albert Einstein
میلوا میرک (Mileva Maric) کی عمر آئن سٹین سے چار سال زیادہ تھی۔ خطوط سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائر آئن سٹین کی ماں اس رشتہ پر راضی نہ تھی جس کی بنا پر انہیں مایوسی کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ بعد کو آئن سٹین اور میلینو اکا نکاح ہوا۔ تاہم نکاح سے پہلے ان کے یہاں ایک لڑکی پیدا ہو چکی تھی۔ اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ لڑکی کے ساتھ کیا پیش آیا۔ بظاہر وہ آئن سٹین کے ساتھ کبھی نہیں رہی۔ آئن سٹین اور مس میرک کی ملاقات ۱۸۹۶ میں فیڈرل ٹیکنکل انسٹی ٹیوٹ (زیورک) میں ہوئی تھی ۔ ان کا نکاح جنوری ۱۹۰۳ میں ہوا۔ یہ شادی کامیاب نہ ہو سکی اور ۱۹۱۹ میں ان کے درمیان طلاق ہو گئی:
They were married in January 1903, and their marriage ended in divorce in 1919. The Times of India, May 5, 1987 دوسری مثال موجودہ برطانوی ولی عہد چارلس کی ہے۔ مسز پیٹی جو بنے حال میں پرنس چارلس کی سوانح عمری شائع کی ہے ۔ اس میں وہ کہتی ہیں کہ پرنس چارلس نے ایک غلط عورت سے شادی کی۔ اس سلسلہ میں بی بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پرنس چارلس ایک غم زدہ شخص ہیں ۔ وہ زمین پر بالکل تنہا ہو کر رہ گئے ہیں۔ ایک بیوی سے جو مدد Charles, Diana Misfits Prince Charles, heir to the British throne, married the wrong woman, said his biographer, Mrs Penny Junor in a recent interview with the BBC. Charles, she said, was a sad character with the loneliest position on earth. He did not have the support he should have from a wife. Prince Charles and Princess Diana were growing more and more apart. Mrs Junor said she had drawn her conclusions after talking to people who were close to him. “The palace has seen what I have written and the conclusions I have come to. No one has told me that I am on the wrong lines.”
‹ Previous page Next page › Contents of October 1987 All issues