خاتون اسلام از : مولانا وحید الدین خاں
الرسالہ، فروری ۱۹۸۷، صفحہ ۱۵
کے مسئلے پیدا کر رہی ہے ۔ ان مسائل کی طویل فہرست میں سے ایک یہ ہے کہ نومولود اب بولنے لگا ہے ۔ وہ بار بار پوچھتا ہے کہ میرے باپ کہاں ہیں ۔ ڈاکٹر بلیک نے بتایا کہ ایک بار ایسا ہوا جب کہ ڈورون مجھ سے غصہ ہوگیا ۔ اس نے کہا کہ وہ باہر جارہا ہے تاکہ وہ اپنے باپ کے ساتھ رہے ؛ خاتون کے لیے شوہر کے بغیر اولاد حاصل کرنا پہلے ایک دلچسپ تجربہ معلوم ہوتا تھا، مگر اب وہ نازک مسائل کا ایک سلسلہ نظر آتا ہے ۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ نومولود ڈورون اپنے لیے ایک باپ سے محروم ہے :
خاتون اسلام از : مولانا وحید الدین خاں
اسلامی شریعت میں عورت کا مقام - اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل عورت کا درجہ اسلام میں وہی ہے جو مرد کا درجہ ہے۔ عزت اور احترام کے جو احکام ایک صنف کے لئے ہیں وہی احکام دوسری صنف کے لئے بھی ہیں۔ دنیا کے حقوق اور آخرت کے انعامات میں دونوں کے درمیان کوئی فرق نہیں۔ البتہ اسلام کے نزدیک مرد مرد ہے اور عورت عورت ۔ زندگی کا نظام چلانے میں دونوں برابر کے شریک ہیں، تاہم فطری فرق کا لحاظ کرتے ہوئے اسلام نے دونوں کے درمیان تقسیم کار کا اصول رکھا ہے نہ کہ یکسانیت کار کا اصول ۔ (پیپر بیک، ۳۰ روپیہ، مجلّد ۷۰ روپے) 8-81-85063-81 ISBN مکتبہ الرساله سی-۲۹، نظام الدین ویسٹ، نئی دہلی-۱۳، فون: 611128, 697333
‹ Previous page Next page › Contents of February 1987 All issues