Because, unlike me, Rolex never needs a rest.
الرسالہ، فروری ۱۹۸۷، صفحہ ۴۳
قانون اسلام طادی پریش شعبه اکی دمی صفحات ۱۹۲ ۳۰ روپیه نئی مطبوعات رازحیات غلام جپانی ملتان مطبوعات اخلاص ملکر اسلامی تعلیمات غلام جیلانی ملتان مطبوعات اخلاص ملکر صفحات ۲۸۰ ۲۸ روپے صفحات ۱۴۴ ۲۵ روپیہ اللہ اکبر ملکی و عالمی منظر نامه ، خا کی عظمت کا بیان الله احسان دین خان اضافة لمحفة الكتب التاريخية والآثرية عظمتِ قرآن قرآن ایک کتابِ ہدایت ھے، اسی سے تمام انسانوں کی رہنمائی اور نجات کا راستہ دکھایا گیا ھے، ابو لیسین خان مطبوعات اسلامی برکل قرآن اپنی ذات میں اس بات کی دلیل ہے کہ وہ خدا کی کتاب ہے۔ وہ اُسی ابتدائی صورت میں کامل طور پر محفوظ ہے جیسا کہ وہ ساتویں صدی عیسوی میں پیغمبر عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر اُترا تھا۔ ان خصوصیات نے قرآن کے پیغام کو اِتنا طاقتور بنا دیا ہے کہ جب بھی وہ دُنیا کے سامنے اپنی اصلی شکل میں لایا جائے گا وہ اقوامِ عالم کو مسخر کرلے گا۔ خدا کو پا سب سے بڑی حقیقت کو پا نا ہے۔ کوئی آدمی جب خدا کو پاتا ہے تو یہ اس کے لیے ایک ایسی دریافت ہوتی ہے جو اس کی پوری زندگی کو بدل دیتی ہے۔ وہ ایک ناقابل بیان ربانی نور میں نہا اٹھتا ہے وہ ایک نیا انسان بن جاتا ہے۔ اس کی سوچ ، اس کا عمل اور اس کی تمام کارروائیاں ایک ایسے انسان کی کارروائیاں بن جاتی ہیں جو خدا کے ظہور سے پہلے خدا کو اپنی آنکھوں سے دیکھ لے۔
ہدیہ : ۲۵ روپیہ ہدیہ : ۲۰ روپیہ مکتبہ الرساله سی ۲۹ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی ۱۱۰۰۱۳
‹ Previous page Next page › Contents of February 1987 All issues