Al-Risala · August 1988 · page 32

(Politics is the art of possible).

الرسالہ، اگست ۱۹۸۸، صفحہ ۳۲

جواب میں ان پر تلوار چلا رہے ہیں ۔ مختلف ملکوں میں آج اسلامی کام کرنے میں جو رکاوٹیں پیدا ہو گئی ہیں ، اس کی ذمہ داری سب سے زیادہ انھیں مسلم نوجوانوں پر ہے جو اسلامی جماعتوں کی سرپرستی میں ہر جگہ خود ساختہ جہاد کا جھنڈا اٹھائے ہوتے ہیں ۔ اس کی براہ راست ذمہ داری مسلم نوجوانوں پر ہے اور بالواسطہ ذمہ داری اسلامی جماعتوں پر ۔

گاندھی بھون میں جو خطاب ( ہم جون ) ہوا، ، اس کا عنوان تھا : اسلام دور جدید کا خالق ۔ وسیع ہال ، اخباری زبان میں " "کھچا کھچ" " بھرا ہوا تھا ۔ جناب سید مکثر شاہ صاحب اس کے صدر تھے ۔ وہ نہ صرف حیدر آباد کی ممتاز شخصیت ہیں ، بلکہ ساتھ ہی دینی اور اسلامی مزاج رکھتے ہیں ۔ انھوں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ میں بمبئی میں تھا ۔ مگر اس عنوان کی کشش کی بنا پر جلد ی کر کے حیدر آباد پروگرام حیدر آباد ، محبوب نگر ۳ جون ۱۹۸۸ جامع مسجد معظم پورہ ، ملے پلی عنوان : نماز زندگی کا حسن ہے مولانا آزاد انسٹیٹیوٹ ، باغ عامہ زیر صدارت جناب میر اکبر علی خاں صاحب سابق گورنر دعوت کی تسخیری قوت ۴ جون ۱۹۸۸ مسجد سلطان جہاں بیگم ، مصری گنج جنت اور جہنم قرآن وحدیث میں مسجد سلیمہ خاتون ، حمایت نگر حمد خلاصۂ دین ہے ۔

مسجد عامره ، عابد روڈ اسلام کا عقیدہ آخرت پر کاشم ہال ، گاندھی بھون زیر صدارت جناب سید کثر شاہ صاحب سابق چیئر مین کونسل اسلام دور جدید کا خالق۔ اردو گھر ، مغل پورہ زیر صدارت جناب سید حسن الدین صاحب آئی۔ اے۔ ایس ایمان باللہ کی حقیقت لائبریری مدرسہ سراج العلوم ، محبوب نگر دینی مدارس کا رول۔ کریسنٹ پبلک اسکول ، محبوب نگر زیر صدارت : شری رام چندر ریڈی علم کی اہمیت اسلام میں

‹ Previous page Next page › Contents of August 1988 All issues

Printed page