Al-Risala · November 1988 · page 16

خاتونِ اسلام

الرسالہ، نومبر ۱۹۸۸، صفحہ ۱۶

تردید کرے۔ ہاتھی اپنے با عظمت وجود کے ساتھ اپنے آپ کتے کی بھونک کی تردید ہے۔ پیغمبر اسلام کی عظمت اس سے زیادہ ہے کہ کسی کے قلم کی سیاہی اس کو داغدار کرسکے۔ ساری تاریخ ، تمام انسانی علوم ، حتی کہ پوری کائنات ایسی ہر کوشش کی تردید ہے۔ جس ہستی کے ظہور نے خود انسانی تاریخ کو بدل ڈالا ہو ، کون ہے جو اس کی تصویر کو بدل لے ، کون ہے جو اس کی تاریخ کو مٹاسکے۔

خاتونِ اسلام

اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولانا وحید الدین خاں ( صفحات ۲۹۲ ، قیمت ۳۵ روپیہ )

مکتبہ الرسالة

سی ۔ ۲۹، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی۔ ۱۳ ، فون: 611128، 697333 میوات کا سفر صفحات ۲۲۰ هدیه ۲۵ روپیه

‹ Previous page Next page › Contents of November 1988 All issues

Printed page