قربانی اسلام میں
الرسالہ، دسمبر ۱۹۸۸، صفحہ ۳۳
حج میں ضبط وتحمل کا تعلق محض انسانوں تک محدود نہیں ہے ، بلکہ جانوروں تک کے بارے میں حاجیوں کو اسی کا حکم دیا گیا ہے۔ حجۃ الوداع کے سلسلہ میں ایک حدیث ان الفاظ میں آتی ہے : عن ابن عباس انه دفع مع النبي حضرت عبد اللہ بن عباس کہتے ہیں کہ عرفہ کے دن صلى الله عليه وسلم يوم عرفة فسمع انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ النبي صلى الله عليه وسلم وراء ۂ کوچ کیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے زجراً شديداً وضرباً بالإبل۔ سخت ڈانٹ سنی اور اونٹ کو مارتے دیکھا۔ آپ نے فأشار بسوطه إليهم وقال : اپنے کوڑے سے ان کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا يا ايها الناس ، عليكم بالسكينة کہ اے لوگو، تم پر سکون لازم ہے۔ کیوں کہ نیکی تیز فإنَّ البر ليس بالايضاع (رواه البخاري) چلنے کا نام نہیں۔ میوات کا سفر میوات کے تاریخی علاقہ پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ مگر میوات کا سفر اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے ۔ وہ سادہ معنوں میں صرف ایک علاقہ کا تذکرہ نہیں ، وہ ۲۰ سالہ مشاہدہ کا ایک تحریری ریکارڈ ہے۔ براہ راست طور پر اگر چہ وہ علاقہ میوات کی ایک تصویر ہے ۔ مگر بالواسطہ طور پر وہ پوری ملت اسلامیہ سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ سفر نامہ کی زبان میں ملت کے حال کا جائزہ اور اس کے مستقبل کی تعمیر کا نقشہ ہے۔ صفحات ۲۱۸ ہدیہ ۲۵ روپیہ
‹ Previous page Next page › Contents of December 1988 All issues