Al-Risala · June 1989 · page 10

جدید اسلامی لٹریچر

الرسالہ، جون ۱۹۸۹، صفحہ ۱۰

اسلامی مرکز کے تحت چھپ کر شائع ہو جائے گی ۔ اس تازہ کتاب میں واقعات و حقائق کی روشنی میں دکھایا گیا ہے کہ جدید سائنس اور موجودہ ترقی یافتہ دور جس پر آج کا انسان فخر کرتا ہے ، وہ تمام تر اسلام کا عطیہ ہے یہ رسول اور اصحاب رسول کے ذریعہ لایا جانے والا اسلامی انقلاب ہے جس نے تاریخ انسانی میں پہلی بار وہ عمل جاری کیا جس کے نتیجہ میں بالآخر دور جدید کی تمام ترقیاں ظہور میں آئیں ۔ یہ کتاب اولاً ان شاء اللہ اُردو زبان میں شائع کی جائے گی ، اور اس کے بعد انگریزی اور دوسری زبانوں میں ۔ وبہ التوفيق ۔ الرسالة (مجلد)

الرسالہ اردو اور انگریزی ایک ، ایک سال کی فائل مجلد کروائی گئی ہے۔ فی الحال الرسالة اردو ۱۹۸۰ء سے ۱۹۸۸ء تک تیار ہے اور الرسالہ انگریزی کی مکمل فائل ۱۹۸۴ء سے ۱۹۸۸ تک تیار ہے ۔ ہدیہ فی جلد ۶۰ روپیہ

‹ Previous page Next page › Contents of June 1989 All issues

Printed page