Al-Risala · January 1989 · page 24

ضلع شیو سینا کاریالیہ، پچچمی بنگال

الرسالہ، جنوری ۱۹۸۹، صفحہ ۲۴

دینِ کامل مولانادی الدین خان دینِ کامل از مولانادی الدین خان قرآن میں اسلام کو دین کامل کہا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام دین مستحکم ہے۔ اسلام کا ظہور، دین خداوندی کی تاریخ میں ایک دور کا خاتمہ اور دوسرے دور کا آغاز ہے۔ اسلام نے خدا کے دین کے ساتھ انسانی تعدی کے دور کو ختم کر دیا اور دین کو تمام پہلوؤں سے کامل کر کے اس کو ایسا مستحکم بنا دیا کہ قیامت تک اس کی برتری باقی رہے وہ اپنے پیروؤں کے لیے ابدی سرفرازی کی ضمانت بن جائے۔ صفحات ۳۷۸ ہدیہ ۴۰ روپیہ مکتبہ الرسالہ، نئی دہلی مرہٹوں

‹ Previous page Next page › Contents of January 1989 All issues

Printed page