Al-Risala · February 1989 · page 19

مكتبة الرسالة

الرسالہ، فروری ۱۹۸۹، صفحہ ۱۹

رہا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ تین دن کا اجتماع دو ہی دن میں ختم ہوگیا۔ تمام کتابیں اور تمام دل آزار لٹریچر غیر فروخت شدہ حالت میں گاڑیوں میں لاد کر واپس گیا تاکہ دوبارہ ردی خانہ میں جا کر فروخت ہو۔

یہ فسادات کو ختم کرنے کا تیر بہدف نسخہ ہے۔ یہ یقینی طور پر ہر قسم کے فرقہ وارانہ فسادات کا قاتل ہے۔ میری رائے ہے کہ مسلمان اس واقعہ کو آڈیوٹیپ یا ویڈیوٹیپ پر ریکارڈ کر کے تیار رکھیں اور جہاں بھی فرقہ وارانہ فساد کا اندیشہ ہو فوراً وہاں پہنچ کر وہاں کے لوگوں کو سنائیں یا اس کی تصویریں دکھائیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس کے بعد فسادات کا سلسلہ اس طرح ختم ہو جائے گا جیسے جلتی آگ پر پانی ڈالا جائے اور وہ سجھ کر رہ جائے۔

خاتون اسلام اسلامی شریعت میں عورت کا مقام اسلام اور جدید تہذیب کا تقابل از: مولانا وحیدالدین خاں ( صفحات ۲۹۲ ، قیمت ۳۵ روپیہ )

مكتبة الرسالة

سی- ۲۹، نظام الدین ویسٹ ، نئی دہلی - ۱۳ فون: 611128, 697333

‹ Previous page Next page › Contents of February 1989 All issues

Printed page