ذہنی فاصلہ
الرسالہ، فروری ۱۹۸۹، صفحہ ۲۱
اسی طرح جو لوگ نفرت کی نفسیات میں جیتے ہوں وہ محبت کے پیغام کی اہمیت کو سمجھ نہیں سکتے۔ جو لوگ صرف لڑائی اور ٹکراؤ کی زبان جانتے ہوں ان کے لئے صبر اور اعراض کی حکمتوں تک پہنچنا ممکن نہ ہوگا۔ خلاصہ یہ کہ جو لوگ صرف انسانی عقل سے سوچنا اور رائے قائم کرنا جانتے ہوں وہ ان باتوں کو جاننے اور سمجھنے سے عاجز رہتے ہیں جن کا جاننا اور سمجھنا ربانی عقل کے بغیر ممکن نہیں۔ دین کامل مولاناحیدالدین خاں دین کامل از مولاناحیدالدین خاں قرآن میں اسلام کو دینِ کامل کہا گیا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام دینِ مستحکم ہے۔ اسلام کا ظہور، دینِ خداوندی کی تاریخ میں ایک دور کا خاتمہ اور دوسرے دور کا آغاز ہے۔ اسلام نے خدا کے دین کے ساتھ انسانی تعدی کے دور کو ختم کر دیا اور دین کو تمام پہلوؤں سے کامل کرکے اس کو ایسا مستحکم بنادیا کہ قیامت تک اس کی برتری باقی رہے وہ اپنے پیروؤں کے لیے ابدی سر فرازی کی ضمانت بن جائے۔ صفحات ۳۶۸ ہديه ۴۰ روپیہ مکتبہ الرساله ، نئی دہلی
‹ Previous page Next page › Contents of February 1989 All issues