Al-Risala · March 1991 · page 45

ایک اقتباس

الرسالہ، مارچ ۱۹۹۱، صفحہ ۴۵

جناب احمد بختیار الدین صاحب ایم ایس سی سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ انھوں نے مطلع کیا ہے کہ صدر اسلامی مرکز نے اکتوبر 1990 میں رام پور کا سفر کیا۔ وہاں خطاب اور ملاقاتوں کے صدر اسلامی مرکز کی ایک تقریر آل انڈیا ریڈیو، نئی دہلی سے 13 نومبر 1990 کو نشر کی گئی۔ اس کا جناب عبد الصمد شیخ پونہ سے لکھتے ہیں کہ پونہ میں 28 ستمبر سے 8 اکتوبر 1990 تک نیشنل بک نواب خاں صاحب (جنتا شپنگ کمپنی لمیٹڈ کلکتہ ) 18 ستمبر 1990 کو دہلی آئے۔ وہ یہاں اللہ کے فضل سے الرسالہ اس وقت سب سے زیادہ پڑھا جانے والا پر چہ بن چکا ہے۔ اس

‹ Previous page Next page › Contents of March 1991 All issues

Printed page