سفر نامہ روس - ۳
الرسالہ، اپریل ۱۹۹۱، صفحہ ۴۳
میں پچاس ہزار کی تعداد میں چھپتا ہے اور ۸۰ ملکوں میں بھیجا جاتا ہے۔ اب روس اور سعودی عرب میں سفارتی تعلقات بھی قائم ہوگئے ہیں۔
اسی علاقہ میں سمرقند واقع ہے۔ یہاں کے ایک گاؤں خرتنگ میں امام بخاری کی قبر تھی ۔ یہاں ، ۱۹۱۷ کے انقلاب کے بعد مسلمانوں کی کوششوں سے دوبارہ نئی تعمیر کی گئی ہے۔ اور اب یہاں ایک باقاعدہ مقبرہ ہے اور اسی کے ساتھ ایک مسجد بھی ہوئی ہے۔ زائرین کثیر تعداد میں یہاں آتے ہیں ۔ ( اس صفحہ کے نیچے امام بخاری کے مقبرہ کی موجودہ تصویر دی جا رہی ہے )
سوویت یونین کی پندرہ ریاستوں میں سے ایک وہ ہے جس کا نام (Tadzhikistan) تاجکستان) ) ہے ۔ اس کی راجدھانی دوشنبے (Dushanbe) ہے۔ یہاں مسلمانوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ وہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں آزاد کیا جائے اور تاجکستان کا سرکاری مذہب اسلام قرار دیا جائے۔
نیویارک کے ہفت روزہ نیوز ویک نے اپنے نمائندہ ڈیلوڈ ریمین کی ایک رپورٹ شائع
‹ Previous page Next page › Contents of April 1991 All issues