نئی کتابیں
الرسالہ، دسمبر ۱۹۹۱، صفحہ ۴۶
کر کے اس کو انگلش اور ہندی الرساله میں بھی شائع کر دیں۔ اس سے وہ بات اچھی طرح نمایاں Patna shows the way ہو جائے گی جو آپ نے سمپوزیم کی بابت پٹنہ میں کہی تھی یعنی :
۱۳ ستمبر ۱۹۹۱ کو مجھے پٹنہ ریڈیو اسٹیشن سے تعمیر و ترقی، سماجی انصاف کے عنوان پر ۱۰ منٹ بولنے کا وقت دیا گیا تھا۔ میں نے اپنی ٹاک میں الرسالہ کے بنیادی اصولوں کو وہاں اجاگر کیا۔ اگلے دن اسے براڈ کاسٹ کیا گیا۔
کئی لوگوں نے اس پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے کہ کنوینر نے صرف سادہ طور پر سمپوزیم کی کارروائی کو چلایا ہی نہیں بلکہ ہر دو تقریر کے بیچ میں لوگوں کی دل چسپی قائم رکھنے کے لیے ہلکی ہلکی خوراک بھی دیتا رہا۔ دوسرے مقامات پر سمپوزیم کا پروگرام ہو تو ان لوگوں کو بھی ایسا ہی کرنا چاہیے تاکہ لوگوں میں اکتاہٹ پیدا نہ ہونے پائے۔
حقیقت یہ ہے کہ پٹنہ کا الرساله سمپوزیم ہر لحاظ سے ایک کامیاب تجربہ تھا۔ اس نے علامتی طور پر الرسالہ مشن کے موجودہ مقام کو بتایا۔ نیز اس نے اس مشن کے لیے کام کرنے کی نئی راہیں کھولیں۔ ضرورت ہے کہ دوسرے مقامات کے لوگ اس سے سبق لیں اور ہر جگہ اپنے حالات کے لحاظ سے اس قسم کے تجربے کریں۔
نئی کتابیں
الرَّبَانِيَّة حیات بشری کا ربانی طریقہ - صفحات ۲۲۴ کاروان ملت صفحات ۲۳۰ زیر طبع کتابیں ۱۔ ڈائری جلد اول ۴۸-۱۹۸۳ ۲- ڈائری جلد دوم ۸۶ - ۱۹۸۵ ۳۔ سفرنامہ : ملکی اسفار ۴۔ سفرنامہ : غیر ملکی اسفار
‹ Previous page Next page › Contents of December 1991 All issues