Al-Risala · February 1992 · page 46

امریکہ کے زمانۂ قیام میں

الرسالہ، فروری ۱۹۹۲، صفحہ ۴۶

امریکہ کے زمانۂ قیام میں

۲۱ نومبر ۱۹۹۰ نمازِ عشاء، کے بعد اسلامک سوسائٹی آرنج کاؤنٹی کی مسجد میں تقریر ۲۲ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۳ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۴ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۴ نومبر شام کو ایڈیسن کمیونیٹی سنٹر میں مردوں اور عورتوں کے اجتماع سے خطاب ۲۵ نومبر مسلم فیملی کانفرنس، لاس اینجلس میں کلچرل کنورژن کا مسئلہ اور اس کا حل پر تقریر ۲۶ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ۲۶ نومبر نمازِ عشاء کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں تقریر، عنوان: ”صحابہ اسپرٹ“ ۲۷ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ قرآن ”مومن کا کردار“ ۲۹ نومبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ حدیث ۳۰ نومبر شام کو صغیر اسلم صاحب کی رہائش گاہ پر اجتماعی کھانا (Potluck) کے موقع پر تقریر یکم دسمبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ حدیث یکم دسمبر شام کو صفی قریشی صاحب کی رہائش گاہ پر ایک اجتماع سے خطاب ۲ دسمبر نمازِ فجر کے بعد اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں درسِ حدیث ۲ دسمبر دوپہر کو سین گیبریل کے اسلامک سنٹر میں مردوں اور عورتوں کے اجتماع میں تقریر ۲ دسمبر اسلامک سوسائٹی آرنج کاؤنٹی کے ہال میں مسلمانوں کے موجودہ مسائل پر تقریر ۳ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد درسِ حدیث ۳ دسمبر دوپہر کو سین گیبریل کے اسلامک سنٹر میں تعلیم یافتہ خواتین کے اجتماع سے خطاب ۴ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد درسِ حدیث ۴ دسمبر اسلامک انفارمیشن سروس، لاس اینجلس میں ویڈیو پر انٹرویو ۵ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد درسِ حدیث ۵ دسمبر صغیر اسلم صاحب کی رہائش گاہ پر خواتین کے اجتماع میں تقریر ”عورت کا رول اسلام میں“ ۶ دسمبر اسلامک سوسائٹی کی مسجد میں نمازِ فجر کے بعد درسِ حدیث ۶ دسمبر شام کو اسلامک سوسائٹی کے ہال میں ــــــــ ”قیام امریکہ کے تاثرات“

‹ Previous page Next page › Contents of February 1992 All issues

Printed page