Al-Risala · February 1993 · page 50

Flying in winter still hazardous

الرسالہ، فروری ۱۹۹۳، صفحہ ۵۰

ایجنسی الرساله

ماہنامہ الرسالہ بیک وقت اردو، ہندی اور انگریزی زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ اردو الرسالہ کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ذہنی تعمیر ہے۔ ہندی اور انگریزی الرسالہ کا خاص مقصد یہ ہے کہ اسلام کی بے آمیز دعوت کو عام انسانوں تک پہنچایا جائے۔ الرسالہ کے تعمیری اور دعوتی مشن کا تقاضا ہے کہ آپ نہ صرف اس کو خود پڑھیں بلکہ اس کی ایجنسی لے کر اس کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں دوسروں تک پہنچائیں۔ ایجنسی گویا الرسالہ کے متوقع قارئین تک اس کو مسلسل پہچنہانے کا ایک بہترین درمیانی وسیلہ ہے۔

الرسالہ (اردو) کی ایجنسی لینا ملت کی ذہنی تعمیر میں حصہ لینا ہے جو آج ملت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ اسی طرح الرسالہ (ہندی اور انگریزی) کی ایجنسی لینا اسلام کی عمومی دعوت کی مہم میں اپنے آپ کو شریک کرنا ہے جو کار نبوت ہے اور ملت کے اوپر سب سے بڑا فریضہ ہے۔

ایجنسی کی صورتیں

۱- الرسالہ (اردو، ہندی یا انگریزی) کی ایجنسی کم ازکم پانچ پرچوں پر دی جاتی ہے کمیشن ۲۵ فی صد ہے.. اوپر چوں سے زیادہ تعداد پر کمیشن ۳۲ فی صد ہے۔ پیکنگ اور روانگی کے تمام اخراجات ادارہ الرسالہ کے ذمے ہوتے ہیں۔ ۲- زیادہ تعداد والی ایجنسیوں کو ہر ماہ پرچے بذریعہ وی پی روانہ کیے جاتے ہیں۔

۳- کم تعداد کی ایجنسی کے لیے ادائیگی کی دو صورتیں ہیں۔ ایک یہ کہ پرچے ہر ماہ سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں، اور صاحب ایجنسی ہر ماہ اس کی رقم بذریعہ منی آرڈر روانہ کر دے۔ دوسری صورت یہ ہے کہ چندہ ماہ (مثلاً تین مہینے) تک پرچے سادہ ڈاک سے بھیجے جائیں اور اس کے بعد والے مہینہ میں تمام پرچوں کی مجموعی رقم کی وی پی روانہ کی جائے۔ زر تعاون الرسالہ ہندوستان کے لیے بیرونی ممالک کے لیے (ہوائی ڈاک) (بحری ڈاک)

ایک سال Rs 60 ایک سال $20 / £10 $10 / £5 دو سال Rs 110 دو سال $35 / £18 $18 / £8 تین سال Rs 150 تین سال $50 / £25 $25 / £12 پانچ سال Rs 240 پانچ سال $80 / £40 $40 / £18 خصوصی تعاون (سالانہ) Rs 300 خصوصی تعاون (سالانہ) $50 / £100 ڈاکٹر شاہی آتین خاں پرنٹر پلیٹز اسٹیو ل نے ٹائس پرنٹنگ پریس دہلی سے چھپوا کر دفتر الرسالہ ۱۹۰ نظام الدین ویسٹ نئی دہلی سے شائع کیا۔

‹ Previous page Next page › Contents of February 1993 All issues

Printed page