Al-Risala · April 1993 · page 47
تنقید کا اصول
الرسالہ، اپریل ۱۹۹۳، صفحہ ۴۷
۲۰ جنوری ۱۹۹۲ کی شام کو میں دہلی واپس آگیا۔ واپسی کے بعد حیدر آباد اور محبوب نگر سے متعدد خطوط موصول ہوئے۔ محبوب نگر سے جناب محمد عبدالقادر صاحب کا ایک خط ملا۔ وہ سادہ اور مختصر اور پر حسب ذیل تھا:
"محبوب نگر کا پروگرام بہت سارے احباب کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا۔ اور خواہش کی جارہی ہے کہ اس طرح کے پروگرام سال میں کم از کم ایک دفعہ ضرور ہونے چاہیے۔ الرسالہ کی ایجنسی کی مہم جاری ہے۔ کسی عالم دین کو میں نے یہ پہلا خط لکھا ہے۔ اگر کچھ غلطی ہوئی ہو تو درگزر فرمائیں" (الرسالہ مجلد)
الرسالہ اردو اور انگریزی ایک، ایک سال کی فائل مجلد کر وائی گئی ہے۔ فی الحال الرساله اردو ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۸ تک تیار ہے اور تک تیار ہے۔
‹ Previous page Next page › Contents of April 1993 All issues