Al-Risala · January 1993 · page 23

ہندوستان اور مسلمان

الرسالہ، جنوری ۱۹۹۳، صفحہ ۲۳

بان میں اظہار خیال کی قدرت پیدا کریں۔ مسلمانوں نے چالیس سال تک اس ملک میں تحفظ اردو تحریک چلائی ہے۔ اس کے بجائے انھیں مسلمانوں میں یہ تحریک چلانی چاہیے تھی مسلمان ہر زبان کو سیکھیں۔ ہر علاقہ کے لوگ اُس علاقہ کی زبان میں مہارت حاصل کریں۔ اردو خفظ کی تحریک موجودہ حالات میں مٹاؤ کی علامت ہے، اور تمام ملکی زبانوں کو سیکھنے کی تحریک لادگی علامت۔

۳۔ اس کے بعد جو ضروری کام کرنا تھا یہ تھا مکہ ملک کی ہر زبان میں قرآن کا ترجمہ معمولی ات پر فراہم کیا جائے۔ اس کے علاوہ حدیث اور سیرت کی بنیادی کتابوں کے ترجمے ہر ن میں تیار کر کے شائع کیے جائیں۔ یہ کام اتنے بڑے پیمانہ پر کیا جائے کہ ہر شخص جو اسلام تعلیمات اور اس کی تاریخ کو جاننا چاہے اس کو خود اپنی مادری زبان میں کافی لٹریچر سانی حاصل ہو جائے۔

۴۔ اسلامی تاریخ کے ان پہلوؤں پر کتابیں تیار کر کے پھیلائی جائیں جو موجودہ حالات خاص طور پر مناسبت رکھتی ہیں مثلاً مساوات، انصاف، احترام انسانیت وغیرہ۔ خلیفہ اول ابو بکر صدیق نے پوری عمر نہایت سادہ زندگی گزاری۔ حتیٰ کہ مدینہ کے ایک آدمی کی زندگی میں اور آپ کی زندگی میں کوئی فرق نہ تھا۔ مصر کے گورنر عمروبن العاص کے کے نے ایک عام آدمی کو کوڑا مارا۔ خلیفہ عمر فاروق کو اس کی شکایت پہنچی تو انھوں نے نر کے صاحبزادے کو بلایا اور مذکورہ مصری کے ہاتھ میں کوڑا دیا کہ ان کو مار کر اپنی زیادتی ر لو۔ خلیفہ چہارم علی بن ابی طالب اور ایک یہودی تاجر کے درمیان دمشق میں ایک پیش آیا تو خلیفہ کو ایک عام شہری کی حیثیت سے عدالت میں حاضر ہونا پڑا۔ حضرت عمر بن العزیز کی حکومت سندھ سے لے کر فرانس کی سر حد تک پھیلی ہوئی تھی مگر ان کے لیے کسی ی سیکورٹی کا کوئی انتظام نہ تھا۔ کہ فتح ہوا تو کعبہ کے اوپر کھڑے ہو کر اذان دینے کا کام کو سپرد ہوا جو ایک حبشی غلام تھے ۔ وہ وغیرہ ، وغیرہ۔

اسلام کی تاریخ میں تمام اعلیٰ معاشرتی قدروں کی معیاری مثالیں موجود ہیں۔ مثلاً ف، سادگی، تواضع، مساوات، اور امانت دارانہ معاملہ، وغیرہ۔ یہ چیزیں جن پر بہتر سماجی

‹ Previous page Next page › Contents of January 1993 All issues

Printed page