Al-Risala · February 1993 · page 25

مسجد کی عظمت

الرسالہ، فروری ۱۹۹۳، صفحہ ۲۵

اس طرح کے واقعات بتاتے ہیں کہ مسجد کے ساتھ خدا کی خاص نصرت ہوتی ہے۔ حتی کہ مسجد اپنی نگہبان آپ بن جاتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مسجد کا معاملہ سورج جیسا ہے۔ بادل سورج کو وقتی طور پر ڈھانپ سکتا ہے، مگر بادل سورج کی روشنی کو بجھا نہیں سکتا۔ اسی طرح کوئی شخص یا گروہ وقتی طور پر مسجد کو نقصان پہنچا سکتا ہے، مگر وہ مستقل طور پر مسجد کا خاتمہ نہیں کر سکتا۔ مسجد وہ مقام ہے جس کو خدا اور ند ذوالجلال کی نسبت حاصل ہو جاتی ہے۔ اور کون ہے جو ایسے مقام کو مٹا دے جس کو خداوند ذوالجلال کی نسبت حاصل ہو۔

زر تعاون الرسالة ہندوستان کے لیے فی پرچہ ایک سال کے لیے دو سال ،، تین سال ،، پانچ سال ،، خصوصی تعاون (سالانہ)

بیرونی ممالک کے لیے بحری ڈاک ہوائی ڈاک $ 1.5/£1 $ 10/£5 $ 20/£10 $ 18/£8 $ 35/£18 $ 25/£12 $ 50/£25 $ 40/£18 $ 80/£40 $ 100/£50

‹ Previous page Next page › Contents of February 1993 All issues

Printed page