Al-Risala · April 1994 · page 59

الرساله بک سنٹر

الرسالہ، اپریل ۱۹۹۴، صفحہ ۵۹

مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس معاملہ کو شکایتی ذہن سے نہ لیں ۔ بلکہ اسے وقت کا تقاضا سمجھ کر قبول کر لیں ۔ وہ صرف یہ کریں کہ اردو رسم الخط کے ساتھ دیوناگری رسم الخط بھی سیکھ لیں جوان کے لیے نہایت آسان ہے ۔ اس کے بعد انہیں معلوم ہوگا کہ مروجہ ملکی زبان عین وہی مطلوب زبان ہے جس کو وہ ہندوستانی کے نام سے جانتے تھے ۔

حقیقت یہ ہے کہ کسی قوم کا یا انسانیت کا مستقبل کوئی شخص یا گروہ نہیں بناتا۔ قوم یا انسانیت کا مستقبل ہمیشہ تاریخ کی طاقتیں بناتی ہیں۔ اور انڈیا بلا شبہ اس معاملہ میں کوئی استثنائی کیس نہیں ۔

الرساله بک سنٹر

اردو، ہندی ، انگریزی اور عربی میں ملک اور بیرون ملک کی چھپی ہوئی دینی، علمی اور ادبی کتابوں کا عظیم مرکز • قرآن • حدیث • تفسیر • سیرت و سوانح • فقہ و قانون • عقائد • دعوت و تبلیغ • تاریخ • اسلامی تحریک • اخلاقیات • خواتین اور بچوں کے لیے دینی اور اصلاحی کتابیں • ڈکشنریاں اور علمی مراجع • پاکستان کی چھپی ہوئی علمی ، ادبی اور دینی کتابیں • سیاست • قاہرہ اور بیروت کی چھپی ہوئی عربی کتابیں • اسلامی معاشیات • اردو، فارسی اور عربی ادبیات پر معیاری کتابیں • ثقافت اور تعلیم • اسلامی مجلات و رسائل • دیگر ادیان و مذاہب کی بنیادی کتابیں • زندگی کی تعمیر اور اصلاح انسانیت سے تعلق رکھنے والی بلند پایہ کتابیں • اسلامی موضوعات پر آڈیو اور ویڈیو کیسٹ • طغرے اور عید کارڈ وغیرہ نمبر نظام الدین ویسٹ مارکیٹ ، نئی دہلی ۱۱۰۰۱۳

‹ Previous page Next page › Contents of April 1994 All issues

Printed page