ہندوتو کے بارے میں
الرسالہ، اپریل ۱۹۹۴، صفحہ ۲۳
انڈین کلچر کے بارہ میں یہی صحیح نقطہ نظر ہے اور آخر کار ہمارے ملک میں یہی باقی رہنے والا ہے۔ انڈیا ماضی میں مٹی کلچر کا ملک تھا، حال میں وہ مٹی کلچر کا ملک ہے، اور مستقبل میں بھی وہ مٹی کلچر کا ملک رہے گا۔ یہی تاریخ کا فیصلہ ہے۔ یہی عقل کا تقاضا ہے، اور اسی میں ملک کی ترقی کا راز چھپا ہوا ہے۔ اس کے سوا جو کچھ ہے وہ صرف نعرہ بازی ہے، نہ کہ کوئی واقعی نظریہ یا کوئی حقیقی سیاست۔ الـرِسَالہ کیسٹ ــ ارکانِ اسلام سیٹ اس وقت ارکانِ اسلام کے نام سے کیسٹوں کا ایک سیٹ زیرتیاری ہے۔ جس کی ترتیب حسب ذیل ہے۔ ۱۔ حقیقتِ ایمان ۲۔ حقیقتِ نماز ۳۔ حقیقتِ روزہ ۴۔ حقیقتِ زكاة ۵۔ حقیقتِ حج ایمان کے موضوع پر ابتدا رہی میں ایک کیسٹ تیار کیا جا چکا ہے۔ اب بقیہ چار موضوعات پر علاحدہ علاحدہ کیسٹ بنائے جارہے ہیں جن میں عام فہم انداز میں اسلامی عبادات کی حقیقت اور ان کے تربیتی پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ پورا سیٹ جلد ہی تیار ہو جائے گا۔ ہدیہ فی کیسٹ ۲۵ روپیہ ۔ ہدیہ فی سیٹ ۱۱۰ روپیہ AL-RISALA CASSETTE C-29 Nizamuddin West New Delhi 110 013
‹ Previous page Next page › Contents of April 1994 All issues