I don’t believe in religion.
الرسالہ، دسمبر ۱۹۹۵، صفحہ ۳۷
۱۳ نومبر کی سہ پہر کو دوسرا سیشن تھا۔ اس کا موضوع تھا: ہیومن رائٹس اینڈ ریلیجن۔ اس سیشن میں مجھ کو لیڈ اسپیکر بنایا گیا تھا۔ جب کارروائی شروع ہوئی اور میرے بولنے کا وقت آیا۔ تو میرے پاس بیٹھے ہوئے پروفیسر گوہن نے کہا کہ صبح کے سیشن میں آپ نے "ہندی" میں تقریر کی۔ میرا تعلق کیرالا سے ہے اور میں ہندی بالکل نہیں جانتا۔ اس لئے آپ انگریزی میں بولیں تاکہ میں بھی سمجھوں :
Dr. S. Guhan, Institute of Development Studies 79, Second Main Road, Gandhi Nagar, Adyar, Madras 600 020 (Tel. 4914191) میں نے پہلے سے انگریزی میں بولنے کی تیاری نہیں کی تھی۔ مگر ڈاکٹر گوہن کے کہنے پر میں نے یہ فیصلہ کیا کہ مجھے انگریزی ہی میں بولنا ہے۔ چنانچہ میں نے دل ہی دل میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔ اس کے بعد تقریر شروع کی۔ خدا کے فضل سے دیر تک نہایت کانفیڈنس کے ساتھ انگریزی میں بولتا رہا۔ ڈاکٹر گوہن بہت خوش ہوئے۔ حتی کہ انھوں نے اسلام کے مطالعہ کی خواہش ظاہر کی ۔ میں نے کہا کہ ان شاء اللہ آپ کو انگریزی لٹریچر بھیجنے کی کوشش کی جائے گی۔ میں نے ۹ نومبر کے ٹائمس آف انڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں مسٹر روسی مودی (Russi Mody) کا ایک بیان چھپا ہے۔ وہ ائیر انڈیا اور انڈین ایئر لائنز کے مشترک چیئر مین مقرر کئے گئے ہیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ آپ دونوں ہوائی کمپنیوں کے بڑھے ہوئے مسائل کو کس طرح حل 1. Soli Sorabjee, New Delhi 2. Madhu Mehta, Bombay 3. Maulana Wahiduddin Khan, New Delhi 4. Dharma Kumar, New Delhi 5. Veenaben, New Delhi 6. Kaokab Durry, New Delhi 7. Rasheeduddin Khan, New Delhi 8. Nirmal Verma, New Delhi 9. Satish Chandra, New Delhi 10. Amrik Singh, New Delhi 11. Nagindas Sanghavi, Bombay 12. Arvind Deshpande, Bombay 13. Nikhil Wagle, Bombay 14. Teesta Setalvad, Bombay 15. S. Guhan, Madras 16. M.N. Srinivas, Bangalore 17. Sofia Khan, Ahmedabad 18. Narayan Sheth, Ahmedabad 19. Manubhai Pancholi, Ahmedabad 20. Vishnu Pandya, Ahmedabad 21. Hasanali Firashta, Surat 22. Joseph Mecwan, Anand 23. Chunibhair Patel, Baroda 24. V.N. Kothari, Baroda 25. Tulsi Boda, Baroda 26. Bhaskar Vyas, Baroda 27. I.G. Patel, Baroda 28. Nanubhai Amin, Baroda 29. G.N. Devy, Baroda 30. Alaknanda Patel, Baroda 31. J.S. Bandukwala, Baroda 32. Sanjeev Shah, Baroda
‹ Previous page Next page › Contents of December 1995 All issues