Al-Risala · October 1997 · page 19

Offence is the best defence.

الرسالہ، اکتوبر ۱۹۹۷، صفحہ ۱۹

فلسطین کا مسئلہ بھی اسی ذہنیت کا شکار ہوا ہے۔ اس کی ایک علامتی مثال نیچے کی تصویر میں دیکھی جاسکتی ہے۔ کویت سے ایک عربی ہفتہ وار نکلتا ہے جس کا نام المجتمع ہے۔ اس کو جمعیۃ الاصلاح الاجتماعی نے ۱۹۶۰ میں جاری کیا تھا۔ اس کے شمارہ ۳۰ مئی ۱۹۹۵ کے صفحہ اول پر ایک نمایاں تصویر شائع کی گئی ہے۔ یہ بیت المقدس کی تصویر ہے۔ اس کے ایک طرف اسرائیلی جھنڈا گڑا ہوا ہے، اور دوسری طرف ایک اسرائیلی فوجی گن لٹکائے ہوئے کھڑا ہے۔ یہ تصویر واضح طور پر مصنوعی ہے۔ جھنڈا اور فوجی کی تصویر الگ سے کاٹ کر یہاں چپکائی گئی ہے۔ بیت المقدس کے پاس ایسی کوئی چیز حقیقۃ موجود نہیں۔

عربی اخبارات ورسائل میں مسلسل " القدس" کے بارے میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ مگر وہ زیادہ تر جذباتی انداز میں لکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ بظاہر ایسا محسوس کویت ٣٦٠ فلس، المملكة السعودية ٤ ریالات، البحرين ۸۰ فلس، قطر ٤ ریالات، الامارات ٤ دراهم، سلطنة عمان 6 بيسة، الأردن ٧٠٠ فلس، مصر جنيهان، السودان ٢٥ جنيهاً، اليمن ٢٠ ريـالاً، لبنان ١٥٠٠ ليرة، المغرب ١٢ درهماً Belgium 300 B.Fr. - Canada $ 4 C - France 15 F. Fr. - Germany 7 DM - Holland 10 NFL - Italy 5000 L - Singapore SS. $ - Switzerland 7 SW. Fr. - Turkey 25000 TL. - U.K. £ 1.5 - U.S.A. $ 3

‹ Previous page Next page › Contents of October 1997 All issues

Printed page