Towards a new India
الرسالہ، نومبر ۱۹۹۷، صفحہ ۴۲
ہے کہ جاتوں کی فطرت ابھی بگڑی نہیں ہے۔ اس لیے وہ ایسے ہیں۔ ہرآدمی ابتداء فطرت ہی پر ہوتا ہے۔ اور فطرت ہمیشہ صحیح رہنمائی کرتی ہے۔ آدمی کو اگر اس کی پیدائشی فطرت پر رہنے دیا جائے تو وہ کبھی بگاڑ میں مبتلا نہیں ہوگا۔
ایک معمر ہندو نے کہا کہ لوگ خواہ مخواہ اور نگ زیب کو برا کہتے ہیں۔ اور نگ زیب سے اچھا تو کوئی رولر نہیں۔ وہ بے حد سادہ تھا اور اپنے ذاتی خرچ کے لیے وہ سرکاری خزانہ سے کچھ نہیں لیتا تھا، بلکہ خود پارسی کر اس کی سر اپکہ کام چلاتا تھا۔
ہمیں لیتا تھا۔ بدو پٹیاں نے اپنا کام چلایا تھا۔
ایک صاحب نے کہا کہ " میں محمدن کو ہندوؤں سے الگ تو مانتا ہی نہیں۔ آپ قرآن کو لیجئے اور اپنشد کو لیجئے ۔ دونوں کو پڑھتے جائیے ۔ کہیں کوئی فرق ملے گا ہی نہیں۔ ایک صاحب نے ٹی این سیشن کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ آج دیہات کا آدمی بھی صبح اٹھ کر پوچھتا ہے کہ سیشن نے آج کیا کہا۔ میں نے کہا کہ یہ ایک منفی مقبولیت ہے۔ سشن جوں کہ اٹھارٹی سر پوچھا ہے کہ حسن کے ان دیکھا ہے ۔ میں نے کہا یہ ایک سی نوعیت ہے۔ سن پچوں کہ اٹھاری کے خلاف بولتے ہیں اس لیے وہ ہیرو بنے ہوئے ہیں ۔ اسی طرح ساری دنیا میں لوگ اٹھاریٹی کے نے خلاف تقریریں کرکے ہیروبن جاتے ہیں۔ مگر اس قسم کی مقبولیت کی کوئی مثبت افادیت نہیں۔ یہاں تقریباً سبھی لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی پر تنقید کر رہے تھے۔ ایک تعلیم یافتہ ہندو نے بتایا کہ میری بات چیت ان کے ایک بڑے لیڈر سے ہوئی ۔ میں نے کہا نا آپ لوگ ہندودھرم کی سروس نہیں کر رہے ہیں ، بلکہ آپ لوگ اس کی ڈس سروس کر رہے ہیں ۔ میرا اپنا اندازہ یہ ہے کہ پورے ملک کی سطح پر دیکھا جائے تو ہندوؤں کی اکثریت بھارتیہ جنتا پارٹی کو پسند نہیں کرتی ۔ اس کا ایک عمومی مظاہرہ بعد کو ۴ مئی ۱۹۹۶ء کو ہوا۔ اس دن بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی حکومت پر پارلیمنٹ میں مباحثہ تھا۔ یہ پوری کارروائی عین اسی وقت ٹی وی پر آرہی تھی جس کو سارا ملک دیکھ رہا تھا۔ جن لوگوں نے پارلیمنٹ کے اس اجلاس کو دیکھا ہے وہ جانتے ہیں کہ تقریبا تمام ممبران بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف بول رہے تھے۔ اور دو ہفتہ کے وزیر اعظم شری اٹل بہاری باجپئی جواب دینے سے عاجز ہو رہے تھے۔ پارلیمنٹ میں جب ان کو حمایت نہ مل سکی تو ایک خاتون ممبر نے اپنی تقریر میں کہا : بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے
‹ Previous page Next page › Contents of November 1997 All issues