ہند تو: حقیقت یا افسانہ
الرسالہ، فروری ۱۹۹۹، صفحہ ۳۳
انڈین کلچر کے بارہ میں یہی صحیح نقطہ نظر ہے اور آخر کار ہمارے ملک میں یہی باقی رہنے والا ہے۔ انڈیا ماضی میں مٹی کلچر کا ملک تھا، حال میں وہ مٹی کلچر کا ملک ہے، اور مستقبل میں بھی وہ مٹی کلچر کا ملک رہے گا۔ یہی تاریخ کا فیصلہ ہے۔ یہی عقل کا تقاضا ہے، اور اسی میں ملک کی ترقی کا راز چھپا ہوا ہے۔ اس کے سوا جو کچھ ہے وہ صرف نعرہ بازی ہے، نہ کہ کوئی واقعی نظریہ یا کوئی حقیقی سیاست۔ نئی کتابیں مطالعہ سیرت قال الله وقال الرسول اسباق تاریخ اسلام ایک تعارف توحید۔ انسانیت کی منزل زیر نظر شمارہ فروری ۱۹۹۹ میں ایک مضمون اس عنوان کے تحت شامل ہے "توحید انسانیت کی منزل“ اس مضمون کو ۱۶ صفحات کے پمفلٹ کی صورت میں الگ سے شائع کیا جا رہا ہے۔ اس کی قیمت فی کاپی 4.00 روپیہ ہوگی۔ اس پمفلٹ کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی ضرورت ہے۔ جو لوگ مفت تقسیم کے لئے بڑی تعداد میں منگائیں ان کو خصوصی رعایت دی جائے گی۔
‹ Previous page Next page › Contents of February 1999 All issues