Al-Risala · February 2000 · page

But, historically, it is debatable.

الرسالہ، فروری ۲۰۰۰

بتایا ہے کہ خود گاندھی کی آئیڈیالوجی بھی دیرپا نہیں تھی :

پروفیسر رام چندر سنگھ (کاشی ودیا پیٹھ، بنارس) نے بہت سی باتیں بتائیں۔ انھوں نے کہا کہ میں اسلام کو بہت پسند کرتا ہوں۔ مگر میں پکا سہکاری ہوں۔ اسلام میں اگر قربانی نہ ہوتی تو میں اسلام کو سویکار کر لیتا۔ میں نے کہا کہ اسلام میں اگر قربانی کی تعلیم نہ ہوتی تو اسلام عالمی مذہب نہ ہوتا۔ چتر کوٹ ایک تاریخی جگہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ رام چندر جی کو جب چودہ سال کا بن باس ہوا تو اس کے بعد وہ یہاں آ کر بارہ سال رہے تھے۔ میں نے ایک تعلیم یافتہ ہندو سے پوچھا کہ کیا یہاں اس زمانے کاکوئی چنھ(نشان)ہے (نشان) ہے۔ انھوں نے کہا کہ قریب کے پہاڑ پر ان کے قدم کے نشان بتائے جاتے زنامہ نگاروں، کالم نگاروں) ہے، جس میں ایک حبیب لعت پہاڑوں میں سے ایک ہے ۔ ہیں۔ مگر اس طرح کی چیزیں تاریخی طور پر قابل بحث ہیں :

But, historically, it is debatable.

نڈیا کے اخبارات انڈیا کا شمارہ ۳۵ دسمبر ۱۹۹۵ اور یکم تا ۳۱ جنوری کی کات سٹوری کا عنوان تھا: ہندی اخبار امر اجالا کا شمارہ ۳۰ دسمبر ۱۹۹۵ دیکھا۔ اس کا ایڈیٹوریل کا عنوان تھا: ویا پاک تبادلے۔ درمیانی صفحہ کے مضمون کا عنوان تھا: اسلام اور راج نیتی۔ اس کے مضمون نگار آفتاب احمد تھے ۔ میں نے سوچا کہ موجودہ زمانہ میں میڈیا کے ظہور نے ہمیں ایک نیا موقع دے دیا ہے۔ وہ یہ کہ ہم صرف ایک قابل اشاعت تحریر تیار کر سکیں۔ اور وہ اگلے دن اخباروں اور رسالوں میں چھپ کر لاکھوں ے ایک خاص اِڈیارز کی تمازت کے حامل رسائل اور اخباروں اور میگزینوں کو عام لوگوں کے سامنے برائے مطالعہ موجود ہو گی ۔

اجتماع گاہ میں ہندی زبان کا ایک ہینڈ بل تقسیم کیا گیا ۔ اس کا عنوان تھا : چتر کوٹ کا یہ سندیش ایک رہے گا بھارت دیش اتحاد کو لفظوں میں ڈھالنا کتنا زیادہ آسان ہے ، اور اس کو حقیقت کی شکل دینا کتنا زیادہ مشکل ۔ ایک صاحب نے بتایا کہ جس زمانہ میں چودھری چرن سنگھ پرائم منسٹر تھے ، وہ ان سے ملے۔ انھوں نے چودھری جی سے گو ہتیا اور برہمنوں کے بارے میں کچھ بات کہی۔ چودھری چرن سنگھ نے سننے کے بعد کہا: آپ لوگ گائے اور برہمن کی بات تو کرتے ہیں ، منش کی بات کبھی نہیں کرتے۔ ہے، آپ کے سامنے ہیں۔ اس بارے میں رے ہیں، اس کے بارے میں c:\inpage\Feb-2000

‹ Previous page Next page › Contents of February 2000 All issues

Printed page