Al-Risala · June 2001 · page 39

تفسیر بالرائے

الرسالہ، جون ۲۰۰۱، صفحہ ۳۹

ہ ساری دنیا کے انسانوں کو ہر قسم کی غلامی سے آزاد کرائیں ۔ مثلاً کمیونزم، نازی ازم، سیکولرزم اور زائنزم (صیہونیت)، وغیرہ کی غلامی سے نجات دلانا۔ آیت کا یہ تفسیر بظاہر ایک انقلابی تفسیر معلوم ہوتی ہے، مگر یقینی طور پر وہ تغیر بالائے ایت فایہ سیر بظاہر ایک انقلابی سیر معلوم ہوئی ہے۔ مگر یہ کس طور پر وہ سیر بار اہے ہے۔ مفسر نے قرآن کے الفاظ پر غور کیے بغیر اپنے ذہن میں موجود خیالات کو آیت کی تفسیر میں شامل کردیا آ یت کے الفاظ پر غور کیجئے تو معلوم ہوگا کہ اس کے مطابق ، اعداد و قوت کا مقصد اربابِ عدو ہے یعنی دشمن کو ہیبت زدہ رکھنا تا کہ وہ اہلِ ایمان کر سکیں ۔ لفظوں کے معنی اور آیت کے مفہوم پر غور کا حکم کے خلاف چار خیت کا حوصلہ نہ نے اگر مؤقف کے تحت پیداکی لفظوں میں یہ کہ آیت میں اعداد و فوت کا علم وفنائی کے مقصد کے تحت دیا گیا ہے۔ دوسرے کے لئے ، مکر مذکورہ مفسر نے اس کو اقدامی معنی میں لے لیا۔

‹ Previous page Next page › Contents of June 2001 All issues

Printed page